• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چین میں بچوں کے سر گول کرنے والے ہیلمٹ کی فروخت میں اضافہ

چین میں بچوں کے سر گول کرنے والے ہیلمٹ کی فروخت میں اضافہ

by امت ڈیسک
05/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بیجنگ) چین میں ان دنوں بچوں کے سر مکمل گول بنانے کا سلسلہ جاری ہے اور والدین اپنے بچوں کے سر کو گول شکل میں ڈھالنے والےہیلمٹ اور ٹوپیوں پر ہزاروں ڈالر خرچ کررہے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے چین میں جس کا سر جتنا گول ہوگا وہ اتنا ہی خوبصورت تصور کیا جاتا ہے۔ اب والدین ایسے مخصوص تکئے اور ہیلمٹ خرید رہے ہیں کہ جو ان کے نزدیک بچوں کے سرکو خاص دائرے کی شکل میں ڈھال سکتے ہیں۔ اس کے لیے قیمتی ہیلمٹ نما سانچے بھی خریدے جارہے ہیں۔ ان آلات کی فروخت اب باقاعدہ ایک بہت بڑا کاروبار بن چکی ہے۔ دوسری جانب کمپنیوں نے اس کےلیے مخصوص چٹائیاں بھی بنانا شروع کردی ہیں۔ اس سال اکتوبر میں اس رحجان میں تیزی آئی ہے۔ والدین کی بڑی تعداد آن لائن یا دیگر دکانوں کا رخ کررہی ہے۔ ان میں سب سے مشہور شے ہیلمٹ ہے جو ان کے خیال میں چپٹے سر والوں کے لیے بہت مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ والدین دن میں کئی گھنٹوں تک بچے کے سرپر ہیلمٹ نما سخت ٹوپی منڈھے رکھتے ہیں۔ ان کے خیال میں اوائل عمر میں بچوں کا سر نرم ہوتا ہے اور ٹوپی نما ہیلمٹ پہننے سے وہ خاص شکل میں ڈھل سکتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت نے سری نگر-شارجہ پرواز کے لیے ایئر ویز کا معاملہ پاکستان کے ساتھ اٹھایا

Next Post

جے وی سی اسپتال بمنہ کے نزدیک فائرنگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
جے وی سی اسپتال بمنہ کے نزدیک فائرنگ

جے وی سی اسپتال بمنہ کے نزدیک فائرنگ

سات آٹھ لاکھ فوج رکھنے سے جموں و کشمیر میں امن نہیں آ سکتا: خالد نجیب سہروردی

سات آٹھ لاکھ فوج رکھنے سے جموں و کشمیر میں امن نہیں آ سکتا: خالد نجیب سہروردی

جموں و کشمیر میں حد بندی کے بعد الیکشن ہوگا: رویندر رینا

جموں و کشمیر میں حد بندی کے بعد الیکشن ہوگا: رویندر رینا

موسم نے بدلی کروٹ، بالائی علاقوں میں تازہ برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

موسم نے بدلی کروٹ، بالائی علاقوں میں تازہ برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

جموں کشمیر میں بہت جلد سکولوں کو دوبارہ کھول دیا جائے گا

جموں کشمیر میں بہت جلد سکولوں کو دوبارہ کھول دیا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »