• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں حادثاتی طور‘ گولی لگنے سے ایک شہری جاں بحق

پلوامہ میں حادثاتی طور‘ گولی لگنے سے ایک شہری جاں بحق

by امت ڈیسک
05/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ہال علاقے میں بدھ کو ایک عام شہری گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق ہال علاقے میں پولیس اہلکاروں نے موٹر سائیکل سوار کو رکنے کا اشارہ کیا اور اسے دوران پولیس اہلکار کی بندوق سے اچانک گولی خارج ہوئی جو موٹر سائیکل سوار کو لگی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔

مقامی باشندوں نے زخمی شخص کو فوری طور علاج و معالجہ کے لئے ضلع ہسپتال پلوامہ منتقل کر دیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد اسے نازک حالت میں مزید علاج کے لئے سرینگر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر فوت ہو گیا۔ فوت ہونے والے شخص کی شناخت ضلع شوپیاں کے پوتروال علاقے سے تعلق رکھنے والے آصف احمد کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس نے اس ضمن میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’حادثاتی طور پولیس اہلکار کی سروس رائفل سے خارج ہونے والی گولی سے ایک شہری ہلاک ہو گیا۔‘‘پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس ضمن میں انہوں نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

واضح رہے کہ وادی کشمیر میں ان دنوں جامہ تلاشیوں کا سلسہ جاری ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورہ وادی کشمیر کے پیش نظر جگہ جگہ ناکے قائم کیے گئے ہیں اور موٹر سائیکل سواروں، راہگیروں کی جامہ تلاشی لی جا رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دبئی میں پہلے مندر کا افتتاح

Next Post

امیت شاہ کی سرینگر میں سیکورٹی صورتحال پر میٹنگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
امیت شاہ کی سرینگر میں سیکورٹی صورتحال پر میٹنگ

امیت شاہ کی سرینگر میں سیکورٹی صورتحال پر میٹنگ

وزیر داخلہ کا دورہ لوگوں کے لئے مثبت ہی ثابت ہوگا: الطاف بخاری

وزیر داخلہ کا دورہ لوگوں کے لئے مثبت ہی ثابت ہوگا: الطاف بخاری

مودی حکومت پاکستان سے بات نہیں کرے گی: امیت شاہ

مودی حکومت پاکستان سے بات نہیں کرے گی: امیت شاہ

امیت شاہ نے کی مقتول پولیس اہلکار کے اہل خانہ سے ملاقات

امیت شاہ نے کی مقتول پولیس اہلکار کے اہل خانہ سے ملاقات

مودی حکومت پاکستان سے بات نہیں کرے گی: امیت شاہ

امیت شاہ کے دورہ پر کانگریس،نیشنل کانفرس کا ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »