• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی مبینہ خود کشی

پلوامہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی مبینہ خود کشی

by امت ڈیسک
08/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر)  ضلع پلوامہ کے لیتہ پورہ علاقے میں پیر کی صبح سینٹر ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اہلکار نے مبینہ طور پر اپنی ہی سروس رائفل سے اپنی زندگی تمام کر دی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ لیتہ پورہ علاقے میں قائم ایک کیمپ میں سی آر پی ایف کی 185 بٹالین سے وابستہ ایک اہلکار نے اپنی ہی سروس رائفل سے اپنے آپ کو گولی مار دی جس کے نتیجے میں ان کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی۔ متوفی اہلکار کی شناخت بوپندر سنگھ ساکن بھارت پور راجستھان کے بطور ہوئی ہے۔ اونتی پورہ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔ واضح رہے گزشتہ ماہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے دورہ کشمیر کے دوران اسی گروپ سینٹر میں رات گزاری تھی اور فورسز جوانوں کو خطاب کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستان میں ایم بی بی ایس کی سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت معاملہ: پولیس نے 9 افراد کے خلاف کارروائی کیلئے محکمہ داخلہ سے رجوع کیا

Next Post

بلیک میل کر کے لوگوں کو مخصوص جماعتوں میں شامل ہونے پر مجبور کیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
لوگوں کو پروجیکٹوں کے افتتاح سے نہیں بلکہ اعتماد سازی کے اقدام سے راحت مل سکتی ہے: محبوبہ مفتی

بلیک میل کر کے لوگوں کو مخصوص جماعتوں میں شامل ہونے پر مجبور کیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

سری نگر کے بہوری کدل علاقے میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ میں سیلزمین ہلاک

سری نگر کے بہوری کدل علاقے میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ میں سیلزمین ہلاک

سی آر پی ایف کی مزید 5 کمپنیوں کی کشمیر میں تعیناتی کا فیصلہ

سی آر پی ایف کی مزید 5 کمپنیوں کی کشمیر میں تعیناتی کا فیصلہ

شہری ہلاکتوں میں اضافے کے پیش نظر کشمیر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

شہری ہلاکتوں میں اضافے کے پیش نظر کشمیر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

یوم اقبال: دنیا بھر کے ساتھ ساتھ وادی میں بھی تقریبات منعقد

یوم اقبال: دنیا بھر کے ساتھ ساتھ وادی میں بھی تقریبات منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »