• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شہری ہلاکتوں میں اضافے کے پیش نظر کشمیر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

شہری ہلاکتوں میں اضافے کے پیش نظر کشمیر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

جگہ جگہ ناکے ، موٹر سائیکلوں اور آٹو رکھشاﺅں کی تلاشی کا عمل شروع

by امت ڈیسک
09/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) گزشتہ ماہ کے اوائل میں وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں ہوئی شہری ہلاکتوں کے بعد سری نگر کے قرب وجوار سمیت وادی کے مختلف اضلاع میں سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں۔ مرکزی وزارت داخلہ کے مطابق جموں و کشمیر میں مزید پانچ ہزار پیرا ملٹری فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔ مختلف مقامات پر پولیس اور پیرا ملٹری دستوں کی جانب سے ناکے قائم کیے جا رہے ہیں۔ وہیں راہگیروں اور گاڑیوں کی تلاشی کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کر دیا گیا ہے۔واضح رہے سری نگر کے بٹہ مالو علاقے میں اتوار کی شام نامعلوم بندوق براداروں نے ایک پولیس اہلکار کو گولیاں برسا کر ابدی نیند سلا دیا، جبکہ پیر کی شام سری نگر کے بہوری کدل علاقے میں عسکریت پسندوں نے ایک مقامی شہری جو سندیپ ماوا نامی دکاندار پر سیلزمین تھا’ کو گولیوں کا نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا۔ ہلاکتوں میں اضافے کے بعد منگل کے روز شہر کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی بندوبست کو مزید سخت کر دیا گیا ہے، جبکہ مختلف اہم اور حساس مقامات پر سیکورٹی فورسز نے ناکے قائم کیے ہیں۔ سیکورٹی فورسز کی جانب سے مسافر گاڑیوں، دو پہیہ گاڑیوں، آٹو رکشا وغیرہ کو روک کر ان کی تلاشی لی جا رہی ہے جبکہ ان گاڑیوں میں سوار افراد کی بھی جامہ تلاشی لی جا رہی ہے۔ بعض مقامات پر راہگیروں کی جامہ تلاشی کے علاوہ ان کے شناختی کارڈ بھی چیک کیے جا رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سی آر پی ایف کی مزید 5 کمپنیوں کی کشمیر میں تعیناتی کا فیصلہ

Next Post

یوم اقبال: دنیا بھر کے ساتھ ساتھ وادی میں بھی تقریبات منعقد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
یوم اقبال: دنیا بھر کے ساتھ ساتھ وادی میں بھی تقریبات منعقد

یوم اقبال: دنیا بھر کے ساتھ ساتھ وادی میں بھی تقریبات منعقد

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے نئے ججوں نے عہدے کا حلف لیا

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے نئے ججوں نے عہدے کا حلف لیا

سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا با ضابطہ آغاز

سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا با ضابطہ آغاز

افغانستان پر خطے میں بیک وقت دو بڑے اجلاس: انڈیا اور پاکستان افغان مسئلے پر ’ادھر ہم، اُدھر تم‘ کی پالیسی کیوں اپنائے ہوئے ہیں؟

افغانستان پر خطے میں بیک وقت دو بڑے اجلاس: انڈیا اور پاکستان افغان مسئلے پر ’ادھر ہم، اُدھر تم‘ کی پالیسی کیوں اپنائے ہوئے ہیں؟

زنجیر سے بندھا ہوا گلاس!

زنجیر سے بندھا ہوا گلاس!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »