• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں بی ایس ایف اور پاک رینجرز نے دیوالی پر مٹھائی کا تبادلہ کیا

جموں میں بی ایس ایف اور پاک رینجرز نے دیوالی پر مٹھائی کا تبادلہ کیا

by امت ڈیسک
24/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں:جموں کے یین الاقوامی سرحد پر بارڈر سکیورٹی فورسز اور پاکستان رینجرز نے دیوالی کے موقع پر مٹھائی کا تبادلہ کیا۔بی ایس ایف کے ترجمان نے کہاکہ بق آج دیوالی کے موقع پر بی ایس ایف اور پاک رینجرز نے جموں فرنٹیئر کے تحت مختلف بی او پیز پر بہت ہی خوشگوار ماحول میں مٹھائی کا تبادلہ کیا۔

ترجمان کے مطابق مٹھائی کا تبادلہ تمام بی او پی کے ساتھ سانبہ، کٹھوعہ، آر ایس پورہ اور اکھنور سرحد پر کیا گیا۔بی ایس ایف نے پاک رینجرز کو مٹھائی پیش کی اور رینجرز نے بھی جواب دیا.

بی ایس ایف ترجمان نے کہا کہ اس طرح کے قدم ایک پرامن ماحول اور دونوں سرحدی محافظ افواج کے درمیان سرحد پر خوشگوار تعلقات بنانے میں مدد کرتے ہیں۔

بتادین کہ یوالی کا تہوار پانچ دن کا تہوار ہے جو دھنتیرس سے شروع ہوتا ہے ،اس دن لوگ سونے یا کسی بھی دھات کی خریداری کو نیک شگن مانتے ہیں۔

بھارت میں ہندو ہی نہیں بلکہ سکھ اور جین بھی دیوالی کا تہوار دوھوم دھام سے مناتے ہیں ۔جین پیروکار مہاتما مہاویر کے موکش (نجات) پانے کی خوشی میں چراغ جلا کر دیوالی مناتے ہیں اور سکھ اس دیوالی کو ’بندی چھور دیوس ‘کے طور پر مناتے ہیں۔دیوالی کا تہوار ہندو مذہب کا سب سے بڑا تہوار ہے جس کو اس مذہب سے وابستہ لوگ دنیا بھر میں انتہائی مذہبی جوش وخروش اور احترم و عقیدت سے مناتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مبینہ جنسی ہراسانی کے ملزم سی آر پی ایف افسر ضمانت پر رہا

Next Post

بیک ٹو ولیج پروگرام کو چوتھا مرحلہ 27اکتوبر سے شروع ہوگا لوگو ں تک پہنچنے اور ان کے مسائل سننے کیلئے 54آئی اے ایس افسر ان مختلف اضلاع کا دورہ کریں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
بیک ٹو ولیج پروگرام کو چوتھا مرحلہ 27اکتوبر سے شروع ہوگا  لوگو ں تک پہنچنے اور ان کے مسائل سننے کیلئے 54آئی اے ایس افسر ان مختلف اضلاع کا دورہ کریں گے

بیک ٹو ولیج پروگرام کو چوتھا مرحلہ 27اکتوبر سے شروع ہوگا لوگو ں تک پہنچنے اور ان کے مسائل سننے کیلئے 54آئی اے ایس افسر ان مختلف اضلاع کا دورہ کریں گے

روشنیوں کا تہوار”دیوالی“جموں کشمیر میں انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

روشنیوں کا تہوار”دیوالی“جموں کشمیر میں انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

روشنیوں کا تہوار ” دیوالی “ ، لیفٹنٹ گورنر سمیت دیگر کئی سیاسی لیڈران کا عوام کو مبارک باد

روشنیوں کا تہوار ” دیوالی “ ، لیفٹنٹ گورنر سمیت دیگر کئی سیاسی لیڈران کا عوام کو مبارک باد

پی ڈی پی کا جموں و کشمیر میں اضافی راشن روکنے پر تشویش کا اظہار

پی ڈی پی کا جموں و کشمیر میں اضافی راشن روکنے پر تشویش کا اظہار

وزیر اعظم مودی کی رشی سونک کو مبارکباد

وزیر اعظم مودی کی رشی سونک کو مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »