• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رانچی میں کشمیری نوجونوں پر حملہ، پاکستان مردہ باد کے نعرے لگانے کے لئے کہا گیا

رانچی میں کشمیری نوجونوں پر حملہ، پاکستان مردہ باد کے نعرے لگانے کے لئے کہا گیا

ملزمین کی تلاش جاری: پولیس

by امت ڈیسک
11/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(رانچی)  رانچی کے ڈورانڈا تھانہ علاقے میں چار کشمیری نوجوانوں کے ساتھ مارپیٹ کا واقعہ پیش آیا۔ متاثرہ نوجوانوں نے ڈورانڈا پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔ میڈیا خبروں کے مطابق ان کشمیری نوجوانوں پر "پاکستان مردہ باد” کے نعرے لگانے کے لیے دباؤ ڈالا گیا۔ اسی دوران ان سے مارپیٹ بھی کی گئی۔ ڈورانڈا تھانہ انچارج رمیش کمار سنگھ نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ کشمیری نوجوانوں کی شکایت کے بعد ملزمین کی تلاش کی جارہی ہے اور جلد ہی ملزمین کو گرفتار کرلیا جائے گا۔ بلال احمد، صابر احمد، وسیم احمد اور ایک دیگر کشمیری نوجوان ہاتھی خانہ ڈورنڈہ علاقے میں مقیم ہیں۔ ان کشمیری نوجوانوں پر حملہ کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں دھمکی دی گئی کہ وہ جلد از جلد شہر چھوڑ دیں ورنہ نتیجہ اچھا نہیں ہوگا۔  بلال احمد نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ وہ 20 سال سے ڈورانڈا کے علاقے میں کرائے کے مکان پر رہ رہے ہیں، سردیوں کے موسم میں کشمیر سے اونی کپڑے لا کر رانچی میں فروخت کرتے ہیں، لیکن پچھلے کچھ دنوں سے کچھ مقامی لوگ انہیں روز دھمکیاں دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھ پر بھی حملہ کیا گیا۔ کشمیری نوجوانوں نے بتایا کہ جمعرات کو بھی سونو نام کے ایک نوجوان نے اسلحہ کے ساتھ ان پر حملہ کیا۔ اس دوران انہیں پاکستان مردہ باد کے نعرے لگانے پر مجبور کیا گیا۔ پاکستان مردہ باد کے نعرے بھی لگائے، اس کے باجود ان کے ساتھ مار پیٹ کی گئی۔ تاہم کچھ مقامی لوگوں نے انہیں بچا لیا۔ حملہ کے واقعے کے بعد تھانے پہنچ کر ایف آئی آر درج کرائی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

او آئی سی وفد کا ایل او سی کا دورہ

Next Post

چولگام کولگام میں جنگجوﺅں اور سیکورٹی فورسز کے مابین مسلح تصادم آرائی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
چولگام کولگام میں جنگجوﺅں اور سیکورٹی فورسز کے مابین مسلح تصادم آرائی

چولگام کولگام میں جنگجوﺅں اور سیکورٹی فورسز کے مابین مسلح تصادم آرائی

سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والوں کو شہریت دینے کا اعلان

سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں مہارت رکھنے والوں کو شہریت دینے کا اعلان

بمنہ: فورسز کی کاروائی میں مشتبہ ملی ٹنٹ ہلاک

بمنہ: فورسز کی کاروائی میں مشتبہ ملی ٹنٹ ہلاک

افغانستان کے ساتھ عملی روابط ضروری: ٹرائیکا اجلاس اعلامیہ

افغانستان کے ساتھ عملی روابط ضروری: ٹرائیکا اجلاس اعلامیہ

اتراکھنڈ: دہرادون میں دو کشمیری طلباء کو حراست میں لیا گیا

اتراکھنڈ: دہرادون میں دو کشمیری طلباء کو حراست میں لیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »