• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این اسمبلی انتخابات کے لئے تیار : فاروق عبداللہ

این اسمبلی انتخابات کے لئے تیار : فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
27/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپواڑہ:جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے سرابراہ و ممبر پالیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں جب بھی انتخابات ہونگے نیشنل کانفرنس ان انتخابات کے لیے تیار ہے۔جموں کشمیر میں حالات ٹھیک نہیں ہے، تین سال سے الیکشن نہیں ہورہے ہیں اسی بات سے اندازا لگایا جاتا ہے کہ جموں کشمیر کے حالات کس طرح کے ہیں۔ ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے ہندواڑہ میں ایک تعزیت پرسی کے دوران نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کیا۔

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر میں انتخابات کیلئے تیار، فاروق عبداللہڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا جموں کشمیر میں پچھلے تین سالوں سے اسمبلی انتخابات نہیں کیے جارہے ہے اس کا مطلب یہاں حالات بہتر نہیں ہے۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ 2014 میں جب کشمیر میں سیلاب آیا تھا تو اس وقت بھی یہاں انتخابات منعقد ہوئے۔انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار ہے۔

جموں و کشمیر میں ایل او سی تجارت دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں پوچھے جانے پر فاروق عبداللہ نے کہا کہ یہ فیصلہ بھارت اور پاکستان کی حکومتوں پر منحصر ہے۔فاروق عبداللہ اس میں کچھ نہیں کر سکتے۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر حریت لیڈران سیاسی میدان میں آرہے ہیں تو اللہ کا شکر ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ انکاؤنٹر، سرچ آپریشن بحال

Next Post

پی او کے سے متعلق منظور شدہ قرار داد کو نافذ کیا جائے گا، راجناتھ سنگھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
پی او کے سے متعلق منظور شدہ قرار داد کو نافذ کیا جائے گا، راجناتھ سنگھ

پی او کے سے متعلق منظور شدہ قرار داد کو نافذ کیا جائے گا، راجناتھ سنگھ

کولگام مختصر جھڑپ میں ایک عسکریت پسند مارا گیا :پولیس

کولگام مختصر جھڑپ میں ایک عسکریت پسند مارا گیا :پولیس

جموں ریلوے اسٹیشن کے قریب مشتبہ دھماکہ خیز مواد برآمد

جموں ریلوے اسٹیشن کے قریب مشتبہ دھماکہ خیز مواد برآمد

بانڈی پورہ دھماکہ، کوئی نقصان نہیں :پولیس

بانڈی پورہ دھماکہ، کوئی نقصان نہیں :پولیس

بارہمولہ جھڑپ میں زخمی ہونے والا فوجی اہلکار دم توڑ گیا

بارہمولہ جھڑپ میں زخمی ہونے والا فوجی اہلکار دم توڑ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »