• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندی، دہشت گردی، بدعنوانی اور خاندانی سیاست کے دن ختم ہو گئے :منوج سنہا

by امت ڈیسک
27/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر / جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندی، دہشت گردی، بدعنوانی اور خاندانی سیاست کے دن ختم ہو گئے ہیںکا دعویٰ کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ اب جموں کشمیر میں امن اور ترقی کی ایک نئی صبح ہے۔ترقی کے نئے رجحانات مرتب کیے گئے ہیں اور عام لوگ جموں و کشمیر کے ترقیاتی سفر میں شراکت دار بن گئے ہیں۔ ایک کتاب کے اجرائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ ”دفعہ 370 اور خاندانی سیاست نے جان بوجھ کر لوگوں کو بنیادی حقوق سے محروم رکھا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ ”اب جموں کشمیر میں امن اور ترقی کی ایک نئی صبح ہے۔ جموں و کشمیر نے ترقی کے نئے رجحانات مرتب کیے ہیںاور عام لوگ جموں و کشمیر کے ترقیاتی سفر میں شراکت دار بن گئے ہیں“۔ لیفٹنٹ گورنر منو ج سنہا نے کہا کہ جموں کشمیر دنیا کے سامنے ایک نئی مثال پیش کر رہا ہے۔آج،جموں کشمیر کے شہری قوم کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں، اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک بھرپور میراث پیدا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر دفعہ370 کی منسوخی کے بعد ترقی اور خوشحالی کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ صحت، تعلیم، بنیادی ڈھانچہ، صنعت، زراعت، اسٹارٹ اپ، سیاحت، کنیکٹیویٹی، کھیل، دستکاری، ای گورننس، زندگی میں آسانی، کسانوں، نوجوانوں اور خواتین کو بااختیار بنایا گیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہر شعبے میں جموں کشمیر کے ایک اعلیٰ کارکردگی کے طور پر ابھر رہا ہے۔لیفٹنٹ گورنر نے کہا کہ ایک وقت تھا جب پلوامہ تمام غلط وجوہات کی بناءپر خبروں میں ہوا کرتا تھا، لیکن آج پلوامہ ضلعی کارکردگی انڈیکس میں سرفہرست خطہ بن چکا ہے اور آہستہ آہستہ وادی کشمیر کے نئے کاروباری مرکز کے طور پر بھی ابھر رہا ہے۔ ملک اور بیرون ملک کی بڑی کمپنیاں جموں و کشمیر میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں۔ سماجی مساوات، شفاف اور جوابدہ حکمرانی کے نظام، بہتر ورک کلچر نے دہائیوں کے ترقیاتی فرق کو کم کیا ہے۔ لیفٹنٹ گورنر منو سنہا نے کہا کہ”نیا جموں و کشمیر خوشحالی، نوجوانوں کی ترقی اور عام آدمی کی فلاح و بہبود کا مترادف بن گیا ہے۔“انتظامیہ اب چند خاندانوں کے لیے نہیں بلکہ جموں و کشمیر کے 1 کروڑ 30 لاکھ شہریوں کیلئے کام کرتی ہے۔ ہم قانون کی حکمرانی میں لوگوں کے اعتماد کو یقینی بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرکاری ملازمین کو ہر ماہ سات تاریخ تک کارکردگی کی رپورٹ دائر کرنے کی ہدایت

Next Post

ہر ریاست میں این آئی اے کا دفتر قائم کیا جائے گا، امت شاہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
ہر ریاست میں این آئی اے کا دفتر قائم کیا جائے گا، امت شاہ

ہر ریاست میں این آئی اے کا دفتر قائم کیا جائے گا، امت شاہ

کشتواڑ میں بھیانک آتشزدگی، تقریبا پچیس مکان خاکستر

کشتواڑ میں بھیانک آتشزدگی، تقریبا پچیس مکان خاکستر

ایلون مسک نے سی ای او پراگ اگروال کو باہر کا راستہ دکھایا

ایلون مسک نے سی ای او پراگ اگروال کو باہر کا راستہ دکھایا

پنجاب کی بین الاقوامی سرحد پر ہتھیاروں کا ذخیرہ برآمد

پنجاب کی بین الاقوامی سرحد پر ہتھیاروں کا ذخیرہ برآمد

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کو سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کیلئے تین متبادلات کا پیشکش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »