• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اتراکھنڈ: دہرادون میں دو کشمیری طلباء کو حراست میں لیا گیا

اتراکھنڈ: دہرادون میں دو کشمیری طلباء کو حراست میں لیا گیا

by امت ڈیسک
12/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(دہرادون) اتراکھنڈ اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے دہرادون کے پریم نگر اور سیلاکوئی پولیس اسٹیشن کے علاقے سے دو کشمیری طلباء کو حراست میں لیا ہے۔ دونوں طلبا سے ایک سنگین معاملے میں تفتیش کی جا رہی ہے۔ میڈیا خبروں کے مطابق کشمیر میں ایک پولیس اہلکار اور سیلز مین کے قتل سے متعلق دونوں سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ تاہم ایس ٹی ایف نے اس معاملے میں ابھی تک واضح طور پر کچھ بھی نہیں بتایا ہے اور نہ ہی اس کی تصدیق کی ہے۔ موصولہ ابتدائی معلومات کے مطابق ماضی قریب میں کشمیر میں ہلاک کیے گئے پولیس اہلکاروں اور سیلز مین کا لنک دہرادون سے بتایا جارہا ہے اور ان دونوں معاملے میں کشمیر کے طالب علموں کو حراست میں لیکر تفتیش جاری ہے۔ حراست میں لیے گئے دونوں کشمیری طلبا دہرادون کے سُدو والا اور سیلاکوئی میں پڑھتے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ شک کی بنیاد پر اتراکھنڈ ایس ٹی ایف نے دونوں کشمیری طلباء کو پوچھ تاچھ کے لیے حراست میں لیا ہے۔ قابل ذکر بات ہے کہ دہرادون میں پہلے بھی کئی کشمیری طلبہ کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

افغانستان کے ساتھ عملی روابط ضروری: ٹرائیکا اجلاس اعلامیہ

Next Post

تاریخی جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی مداخلت فی الدین: انجمن اوقاف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
تاریخی جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی مداخلت فی الدین: انجمن اوقاف

تاریخی جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی مداخلت فی الدین: انجمن اوقاف

مخصوص دکانوں سے کتابیں اور وردیاں خریدنے پروالدین کو مجبور کیاجارہا ہے

مخصوص دکانوں سے کتابیں اور وردیاں خریدنے پروالدین کو مجبور کیاجارہا ہے

ملٹری ایریا کے ارد گرد ایک ہزار گز تک تعمیرات پر پابندی

ملٹری ایریا کے ارد گرد ایک ہزار گز تک تعمیرات پر پابندی

محکمہ بجلی نے صارفین پر بجلی گراتے ہوئے “پوری وادی میں اندھیرا قائم کیا

بجلی کی آنکھ مچولی اور پانی کی عدم دستیابی کے باعث شہر ودیہات میں ہاہا کار

محکمہ بجلی نے صارفین پر بجلی گراتے ہوئے پوری وادی میں اندھیرا قائم کیا

بجلی کی آنکھ مچولی اور پانی کی عدم دستیابی کے باعث شہر ودیہات میں ہاہا کار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »