• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لوگوں کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا موجودہ لیڈر شپ کا سب سے بڑا چیلنج:سجاد غنی لون

لوگوں کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا موجودہ لیڈر شپ کا سب سے بڑا چیلنج:سجاد غنی لون

by امت ڈیسک
16/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر پیپلز کانفرنس (پی سی)کے صدر‘ سجاد غنی لون کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں لوگوں خاص طور پر نوجوانوں کے مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانا جموں و کشمیر کی لیڈرشپ کو در پیش سب سے بڑا چلینج ہے ۔

لون نے کہا کہ ہماری جماعت عام کشمیری کو نشانہ بننے سے بچانے کے لئے ہر ممکن کوشش کرے گی۔

پیپلز کانفرنس کے صدر نے ان باتوں کا اظہار یہاں بدھ کو پارٹی کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد پارٹی کارکنوں سے خطاب کے دوران کیا۔ اس موقع پر پارٹی کے اعلیٰ لیڈران بھی موجود تھے ۔
لون نے کہا”مختلف موقعوں پر لیڈر شپ کے مختلف معنیٰ ہوتے ہیں اور موجودہ دور میں لیڈرشپ کا مطلب لوگوں کو تحفظ فراہم کرنا، نوجوانوں کی حفاظت کرنا اور لوگوں کے سامنے سچ بولنا ہے “۔

پی سی صدر کا کہنا تھا”سیاست میں سب سے آسان کام جھوٹ کا سہارا لینا ہے جبکہ سب سے مشکل کام لوگوں کے سامنے سچ بولنا ہے ہم پیپلز کانفرنس میں رہ لوگوں کے سامنے سچ بولنے اور لوگوں کی ایمانداری سے رہنمائی کرنے کی کوشش کریں گے “۔

لون نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ لیڈر سچ بول کر لوگوں کی رہنمائی کریں اور لوگ ان ہی لیڈروں کا ساتھ دیں جو سچ بولیں۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں خاص طور پر نوجوانوں کے مفادات کی حفاظت کرنا موجودہ لیڈر شپ کو در پیش سب سے بڑا چیلنج ہے ۔
پی سی صدر کا کہنا تھا کہ ہماری پارٹی لوگوں کو نشانہ بننے سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔انہوں نے کہا کہ پیپلز کانفرنس ایک ایسی پارٹی ہے جس نے قربانیاں دی ہیں اور ہم کوشاں رہیں گے تاکہ لوگوں کو با وقار زندگی گذار سکیں۔

لون نے کہا کہ ہم جموں و کشمیر کے شاندار سیاسی وراثت کو بحال کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے جس کے یہاں کے لوگ مستحق ہیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مودی بائیڈن نے پائیدار اور جامع ترقی پر تبادلہ خیال کیا:وائٹ ہاوس

Next Post

خیبر ایگرو فارمز پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
Next Post
خیبر ایگرو فارمز پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

خیبر ایگرو فارمز پر انکم ٹیکس کا چھاپہ

غلام نبی آزاد کا مہاراجہ ہری سنگھ کو جنم دن پر خراج

عوام کو کھوکھلے نعروں سے گمراہ نہ کرو: غلام نبی آزاد

سجاد غنی لون نے پیپلز کانفرنس صدر کے طور حلف لیا

سجاد غنی لون نے پیپلز کانفرنس صدر کے طور حلف لیا

ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

بھارتی فوج لداخ میں اپنی پوزیشن مضبوط کررہی ہے، ایکچویل لائن آف کنٹرول کے نزدیک مستقل رہائش کا قیام

بھارتی فوج لداخ میں اپنی پوزیشن مضبوط کررہی ہے، ایکچویل لائن آف کنٹرول کے نزدیک مستقل رہائش کا قیام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »