• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نیسلے کاملک میڈ  غیر معیاری، پابندی عائد

نیسلے کاملک میڈ غیر معیاری، پابندی عائد

by امت ڈیسک
20/11/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر :حکام نے ”Nestleکے ملک میڈ کے استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پروڈیکٹ کے نمونے سے پتہ چلا ہے کہ یہ سب سٹینڈار اور غیر معاری ہونے کے ساتھ ساتھ لوگوں کی صحت کےلئے ضرر رسیاں ہے ۔ جموں و کشمیر میں حکام نے ایک ‘فوڈ الرٹ’ جاری کیا ہے جس میں صارفین سے کہا گیا ہے کہ وہ ‘سویٹنڈ کنڈینسڈ پارٹلی سکمڈ ملک’ (نیسلے ملک میڈ) کا استعمال بند کریں۔ اس سلسلے میں حکومت جموں و کشمیر کے کمشنر فوڈ اینڈ ڈرگس ایڈمنسٹریشن کے دفتر کی طرف سے ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے۔کمشنر فوڈ اینڈ ڈرگس ایڈمنسٹریشن جموں و کشمیر شکیل الرحمان نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا ہے کہ فوڈ سیفٹی آفیسرزون II، کے ذریعہ فوڈ آرٹیکل ‘سویٹنڈ کنڈینسڈ پارٹلی سکمڈ ملک’ (نیسلے ملک میڈ) کا ایک نمونہ اٹھایا گیا تھا۔ فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز ایکٹ، 2006 کے تحت معیار اور حفاظتی پیرامیٹرز کے تجزیہ کے لیے 19 ستمبر 2022 کو سری نگر کے میسرز ڈیلی بازار پروویڑنل اسٹور، سیدا کدل، رعناواری علاقے کے احاطے سے حاصل شدہ نمونہ کی جانچ کے بعد پتہ چلاکہ یہ پروڈیکٹ غیر معیاری ہے ۔ کمشنر نے کہا کہ فوڈ اینالسٹ، نیشنل فوڈ لیبارٹری، غازی آباد، جہاں مذکورہ نمونے کا تجزیہ کیا گیا تھا، نے اس نمونے کو ‘غیر محفوظ اور سب اسٹینڈرڈ’ قرار دیا ہے۔ممنوعہ پروڈکٹ ‘سویٹنڈ کنڈینسڈ پارٹلی سکمڈ ملک’ (نیسلے ملک میڈ) بیچ نمبر 00-520451ZA کے ذریعے پنجاب کے لدھیانہ فیروز پور ریجن میں M/S نیسلے انڈیا لمیٹڈ تیار کر رہی ہے۔ پروڈکٹ کو غیر محفوظ قرار دیا گیا ہے کیونکہ نمونہ سے ظاہر ہوا ہے کہ یہ پروڈیکٹ انسانی صحت کےلئے سخت ضرر رساں ہے۔ اس سلسلے میں عام لوگوں کو مطلع کیا گیا ہے کہ وہ بیچ یا لاٹ نمبر 00-520451ZA کے ساتھ کھانے کی مصنوعات کا استعمال بند کردیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بجبہاڑہ اننت ناگ میں جھڑپ شروع

Next Post

ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹر پر واپسی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹر پر واپسی

ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹر پر واپسی

اننت ناگ جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق، انکاؤنٹر اختتام پذیر

اننت ناگ جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق، انکاؤنٹر اختتام پذیر

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سرینگر میں تین ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار

لولاب میں آتشزدگی کاالمناک واقعہ؛ دو بھائی جھلس کر لقمہ اجل

لولاب میں آتشزدگی کاالمناک واقعہ؛ دو بھائی جھلس کر لقمہ اجل

روہت کنسل وزارت کلچر میں ایڈیشنل سکریٹری مقرر

روہت کنسل وزارت کلچر میں ایڈیشنل سکریٹری مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »