• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈاکٹر روشن آرا سنٹر فار وومن اسٹیڈیز کی نئی کارڈنیٹر مقرر

ڈاکٹر روشن آرا سنٹر فار وومن اسٹیڈیز کی نئی کارڈنیٹر مقرر

by امت ڈیسک
07/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:ڈاکٹر روشن آرا کو کشمیر یونیورسٹی کے سنٹر فار وومن اسٹیڈیز اینڈ ریسرچ کا کارڈنیٹر مقرر کیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ ریسرچ پروفیسر ڈاکٹر روشن کو خواتین کو بااختیار بنانے، رضاکارنہ کاموں اور تعلیمی شعبے میں نمایاں کارکردگی کے لیے متعدد اعزازت سے نوازا گیا ہے۔ ڈاکٹر روشن آرا کو 2012 میں ان کی بہترین کارکردگی پر بہترین استاد ہونے کے قومی خطاب سے بھی سرفراز کیا گیا ہے۔

کشمیر یونیورسٹی میں کام کرنے سے قبل روشن آرا دو دہائیوں تک جموں وکشمیر میں محکمہ تعلیم میں اپنے فرائض انجام دے چکی ہیں۔ ڈاکٹر روشن آرا نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے سے قبل اکنامکس، کامرس اور وومن اسٹیڈیز میں ماسٹرس ڈگری حاصل کی ہے۔ ڈاکٹر روشن تین کتابوں کی مصنفہ بھی ہیں، وہیں ان کے اب تک 30 سے زائد مقالے جرائد اور کتابوں میں شائع ہو چکے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حکومت کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، پولیس افسر کو ملی سزا

Next Post

ایم سی ڈی انتخابات: عآپ نے اکثریت کا ہدف کیا حاصل، 15 سال بعد بی جے پی کا صفایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
ایم سی ڈی انتخابات: عآپ نے اکثریت کا ہدف کیا حاصل، 15 سال بعد بی جے پی کا صفایا

ایم سی ڈی انتخابات: عآپ نے اکثریت کا ہدف کیا حاصل، 15 سال بعد بی جے پی کا صفایا

ممتا بنرجی نے اجمیر میں واقع خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ کی درگاہ پر لگائی حاضری

ممتا بنرجی نے اجمیر میں واقع خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ کی درگاہ پر لگائی حاضری

کشمیر میں 9 سے13 دسمبر تک برف باری کے دو مرحلے متوقع، محکمہ موسمیات

کشمیر میں 9 سے13 دسمبر تک برف باری کے دو مرحلے متوقع، محکمہ موسمیات

رنگریٹ انکاؤنٹر کے بعد نعرے بازی کے مبینہ الزام میں ماں بیٹی کی گرفتاری قابل مذمت ہے: سجاد غنی لون

فاروق عبداللہ1987 کے ڈاکو، الیکشن میں دھاندلی کی بات کرتے ہوئے انہیں شرم آنی چاہیے:سجاد لون

کشمیر پنڈتوں کے بغیر ادھورا ہے : تنویر صادق

کشمیر پنڈتوں کے بغیر ادھورا ہے : تنویر صادق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »