• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رنگریٹ انکاؤنٹر کے بعد نعرے بازی کے مبینہ الزام میں ماں بیٹی کی گرفتاری قابل مذمت ہے: سجاد غنی لون

فاروق عبداللہ1987 کے ڈاکو، الیکشن میں دھاندلی کی بات کرتے ہوئے انہیں شرم آنی چاہیے:سجاد لون

by امت ڈیسک
07/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
7 دسمبر // نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبد اللہ کو 1987 کا ڈا کو قرار دیتے ہوئے پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی اون نے بدھ کو کہا کہ جموں و کشمیر کے انتخابی عمل میں اداروں کی مداخلت پر ان کا بیان دھاندلی کے بعد مارے گئے ہزاروں کشمیریوں کی توہین ہے۔

خبر رساں ایجنسی ۔ کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کے مطابق یہاں ایک کاروباری تقریب کے موقع پر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے لون نے کہا کہ فاروق عبد اللہ کو جموں و کشمیر میں انتخابات میں دھاندلی کے بارے میں بات کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

لون نے کہا، فاروق عبد اللہ ایک سینئر سیاستدان ہیں۔ انہیں انتخابی عمل میں اداروں کی مداخلت کے بارے میں بات کرنے کا کردار ہم پر چھوڑ دینا چاہئے کیونکہ ہم دھاندلی کا شکار ہوئے ہیں اور وہ اس کے خیر خواہ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 1987 کے انتخابات کے ڈاکو کو دھاندلی یا مداخلت کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ "ہم دھاندلی کا شکار ہوئے ہیں۔ میرے والد شکار تھے۔ 1987 کی انتخابی دھاندلی کے بعد ایک لاکھ کشمیری قبروں میں ہیں”۔

لون نے وادی کشمیر میں تعینات 56 سرکاری ملازمین کی فہرست کے لیک ہونے کی تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ اگر یہ ریاستی راز ہے تو اس کا جائزہ لیا جانا چاہیے کہ یہ فہرست کیسے لیک ہوئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں 9 سے13 دسمبر تک برف باری کے دو مرحلے متوقع، محکمہ موسمیات

Next Post

کشمیر پنڈتوں کے بغیر ادھورا ہے : تنویر صادق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
کشمیر پنڈتوں کے بغیر ادھورا ہے : تنویر صادق

کشمیر پنڈتوں کے بغیر ادھورا ہے : تنویر صادق

جموں کشمیر میں 180 عسکریت پسند‘ 31 عام شہری مارے گئے :مرکز

جموں کشمیر میں 180 عسکریت پسند‘ 31 عام شہری مارے گئے :مرکز

شوپیان میں مسلح تصادم آرائی شروع

شوپیان میں مسلح تصادم آرائی شروع

ایل اے سی کی خلاف ورزی تک ہند چین تعلقات معمول پر نہیں آئیں گے :جے شنکر

ایل اے سی کی خلاف ورزی تک ہند چین تعلقات معمول پر نہیں آئیں گے :جے شنکر

پولیس نے اونتی پورہ میں ملی ٹینٹوں کو مبینہ طور پناہ دینے کے پاداش میں مکان منسلک کردیا

پولیس نے اونتی پورہ میں ملی ٹینٹوں کو مبینہ طور پناہ دینے کے پاداش میں مکان منسلک کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »