• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں 33 فیصد آبادی موٹاپے کی شکار

کشمیر میں 33 فیصد آبادی موٹاپے کی شکار

by امت ڈیسک
15/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:ملک کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر میں بھی ماٹاپے کی بیماری بڑی تیزی سے بڑھ رہی ہے اور یہ خطرناک،ازیت ناک اور جان لیوا بیماری ہے جو کہ بڑی سرعت سے مرد،بچوں اور خاص طور پر عورتوں کو اپنی گرفت میں لیتی جارہی ہے۔ 2020 میں مالک سطح پر کیے گئے ایک سروے کے مطابق وادی کشمیر میں 33 فیصد افراد میں موٹاپے کی بیماری ہونے انکشاف کیا گیا ہے، جس میں چربی اور وزن کا بڑھنا شامل ہیں۔

کشمیر میں موٹاپے جیسی خطر ناک بیماری کے بڑھتے رجحان کو مد نظر رکھ کر جی ایم سی سرینگر میں پوسٹ گریجویٹ ڈیپارٹمنٹ جنرل اینڈ منیمل ایکسس سرجری آپریشن کے ذریعے علاج کیے جانے سے متعلق بیماروں اور عام لوگوں کو آگاہ کرتے رہتے ہیں تاکہ لوگوں کو اس بیماری کے خطرات اور خاص کر علاج و معالجہ سے متعلق جانکاری فراہم ہوسکے۔

موٹاپا بذات خود ایک بیماری ہے مگر موٹاپہ نہ صرف ذیابطیس، بلڈ پریشر،اعصابی تناؤ ،جوڑوں کی بیماری ،اضافی کولیسٹرول، پتے کی پتھر اور انتڑیوں کی بیماری کو جنم دیتا ہے بلکہ نفسیاتی امراض بھی اس سے پیدا ہوتے ہیں یعنی موٹاپا انسان کو جسمانی ہی نہیں بلکہ ذہنی طور بھی ناکارہ بنا دیتا ہے۔

تحقیق میں کہا گہا ہے کہ موٹاپے سے مختلف قسم کے کینسرز سے مبتلا ہوکر لوگ اپنی جانیں گنوا سکتے ہیں اور یہ ثابت ہوچکا ہے کہ مریض پستان،بچہ دانی ریکٹم، گردوں، لبلے ، جگر،معدے، پروسٹیٹ اور خوراک کی نالی کے سرطان میں مبتلا ہوسکتا ہے۔( ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لینڈ لیز ختم کرنا ظالمانہ فیصلہ ہے: الطاف بخاری

Next Post

راجوری میں دو شہریوں کی ہلاکت؛ مقامی لوگوں کا شدید احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
Next Post
راجوری میں دو شہریوں کی ہلاکت؛ مقامی لوگوں کا شدید احتجاج

راجوری میں دو شہریوں کی ہلاکت؛ مقامی لوگوں کا شدید احتجاج

دنیا پاکستان کو شدت پسندی کے مرکز کے طور پر دیکھتی ہے:  ایس جے شنکر

دنیا پاکستان کو شدت پسندی کے مرکز کے طور پر دیکھتی ہے: ایس جے شنکر

سابق ڈی جی پی مسعود چوہدری انتقال کر گئے

سابق ڈی جی پی مسعود چوہدری انتقال کر گئے

سرحد پر تعینات فوج کی گشت تیز

سرحد پر تعینات فوج کی گشت تیز

وحید پرہ کی انتظامیہ سے حلف دلانے کی درخواست

وحید پرہ کی انتظامیہ سے حلف دلانے کی درخواست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »