• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لینڈ لیز ختم کرنا ظالمانہ فیصلہ ہے: الطاف بخاری

لینڈ لیز ختم کرنا ظالمانہ فیصلہ ہے: الطاف بخاری

by امت ڈیسک
15/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اپنی پارٹی صدر الطاف بخاری نے آج کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے لیڈ گرانٹ قوانین میں تبدیلی کے تحت لینڈ لیز ختم کرنا ایک ظالمانہ فیصلہ ہے جس کے خلاف متاثرین کو آواز بلند کرنی ہوگی۔

انہوں نے سرینگر میں پارٹی دفتر پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ جموں کشمیر کے لوگوں کے ساتھ ناانصافی پر مبنی ہے، لیکن جو افراد اس سے متاثر ہورہے ہیں ان کو اس کے خلاف یکجا ہوکر آواز بلند کرنی چاہئے۔

غور طلب ہے کہ جموں کشمیر ایل جی انتظامیہ نے لینڈ گرانٹ رولز 2022 اجرا کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن افراد کا لیز اختتام ہوا ہے وہ اس اراضی کو واپس انتظامیہ کے حوالے کرے بشرط دیگر ان کو اس اراضی سے نکالا جایا گا۔ تاہم انتظامیہ نے کہا ہے کہ جن افراد نے رہائش کے لئے لیز لیا ہے ان پر یہ احکامات لاگو نہیں ہوں گے البتہ ان کو ضابطوں کے تحت لیز ختم نہیں ہوگا۔

ان لینڈ گرانٹ (Land Grant Rules) رولز کے مطابق لیز پر لی گئی اراضی کو صنعت، سیاحت، کھیل کود، تعلیم وغیرہ کے لئے استعمال کیا جائے گا۔رولز کے مطابق اراضی جنگ میں ہوئی بیوہ خواتین کی رہائش گاہ، مہاجر مزدوروں کی رہائش گاہ، سابق سکیورٹی اہلکار کی رہائش گاہ، شہیدوں کے لواحقین کی رہائش گاہ تعمیر کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔

لیڈ گرانٹ قوانین پر سابق وزراء اعلیٰ محبوبہ مفتی اور نیشنل کانفرنس نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس تبدیلی سے غیر مقامی افراد کو جموں کشمیر میں بسانے کے لئے راہ ہموار کی جارہی ہے۔

تاہم جموں کشمیر کے لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ سابق ریاست کے اراضی کے متعلق قوانین میں اس لیے تبدیلی کرنے کی ضرورت پڑی کیوں وہ سخت تھے جن سے ترقی میں رکاوٹ آرہی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مودی‘ چین کے خلاف کچھ بولتے کیوں نہیں؟: پون کھیڑا

Next Post

کشمیر میں 33 فیصد آبادی موٹاپے کی شکار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
کشمیر میں 33 فیصد آبادی موٹاپے کی شکار

کشمیر میں 33 فیصد آبادی موٹاپے کی شکار

راجوری میں دو شہریوں کی ہلاکت؛ مقامی لوگوں کا شدید احتجاج

راجوری میں دو شہریوں کی ہلاکت؛ مقامی لوگوں کا شدید احتجاج

دنیا پاکستان کو شدت پسندی کے مرکز کے طور پر دیکھتی ہے:  ایس جے شنکر

دنیا پاکستان کو شدت پسندی کے مرکز کے طور پر دیکھتی ہے: ایس جے شنکر

سابق ڈی جی پی مسعود چوہدری انتقال کر گئے

سابق ڈی جی پی مسعود چوہدری انتقال کر گئے

سرحد پر تعینات فوج کی گشت تیز

سرحد پر تعینات فوج کی گشت تیز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »