• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بلاول بھٹو کا سر قلم کرنے والے کو دو کروڑ روپے انعام دوں گا، بی جے پی رہنما کا متنازع بیان

بلاول بھٹو کا سر قلم کرنے والے کو دو کروڑ روپے انعام دوں گا، بی جے پی رہنما کا متنازع بیان

by امت ڈیسک
18/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //

باغپت: ریاست اترپردیش کے ضلع باغپت میں بی جے پی کے کارکنان نے پاکستان کے خلاف احتجاج کیا اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے خلاف نعرے بازی کی۔ اس دوران بی جے پی کے رہنما اور ضلع پنچایت کے رکن منوپال بنسل نے بلاول بھٹو کا سر قلم کرنے والے کو دو کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

بلاول بھٹو کا سر قلم کرنے والے کو دو کروڑ روپے انعام دوں گا، بی جے پی رہنمابی جے پی کے عہدیداروں اور کارکنوں نے ہفتہ کو کلکٹریٹ میں بلاول بھٹو کے خلاف دھرنا دیا۔ اس دوران ضلع پنچایت رکن اور بی جے پی رہنما منوپال بنسل نے کہا کہ وزیر اعظم کی توہین برداشت نہیں کی جائے گی۔ پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنی حدیں پار کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ میں اعلان کرتا ہوں کہ بلاول بھٹو کا سر قلم کرنے والے کو میں ذاتی طور پر دو کروڑ کا انعام دوں گا۔ یہ اعلان کرتے ہوئے بی جے پی رہنما نے پاکستان کے خلاف نعرے بھی لگائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم کا ڈنکا پوری دنیا میں بج رہا ہے، جب کہ پاکستان کے وزیر خارجہ نے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف نے قابل اعتراض بیان دیا ہے جو ناقابل برداشت ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستانی وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے نیویارک میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف انتہائی قابل اعتراض تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اسامہ بن لادن مرچکا ہے لیکن گجرات کا قصائی زندہ ہے اور وہ اب بھارت کا وزیراعظم بھی ہے۔ بھٹو نے یہ بات بھارت کے پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز کہنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہی۔ بلاول بھٹو کے اس متنازعہ ریمارکس پر بھارت میں غم و غصہ پایا جارہا ہے اور دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج بھی کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں ایل او سی کے قریب دو بہنیں ممنوعہ نشیلی اشیاء سمیت گرفتار

Next Post

رامبن میں زیر تعمیر ٹنل کا بڑا حصہ گر گیا، کوئی جانی نقصان نہیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
رامبن میں زیر تعمیر ٹنل کا بڑا حصہ گر گیا، کوئی جانی نقصان نہیں

رامبن میں زیر تعمیر ٹنل کا بڑا حصہ گر گیا، کوئی جانی نقصان نہیں

پہلے ٹیسٹ میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 188 رن سے دی شکست، دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل

پہلے ٹیسٹ میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 188 رن سے دی شکست، دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل

ہم کشمیر میں ہندوؤں کو بسائیں گے اور سب سے پہلے خود بسیں گے:  جتیندر تیاگی

ہم کشمیر میں ہندوؤں کو بسائیں گے اور سب سے پہلے خود بسیں گے: جتیندر تیاگی

انجلینا جولی یو این ایچ سی آر کی سفارت کاری سے الگ ہو گئیں

انجلینا جولی یو این ایچ سی آر کی سفارت کاری سے الگ ہو گئیں

کسی بھی چیز پر جی ایس ٹی کی شرح میں کوئی اضافہ نہیں:نرملاسیتا رمن

کسی بھی چیز پر جی ایس ٹی کی شرح میں کوئی اضافہ نہیں:نرملاسیتا رمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »