• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ملیٹینسی کو فروغ دینے کی خاطر جتنی بھی تعمیرات بنائی گئی اُنہیں سیل یا مسمار کیا جائے گا:  پولیس سربراہ

ملیٹینسی کو فروغ دینے کی خاطر جتنی بھی تعمیرات بنائی گئی اُنہیں سیل یا مسمار کیا جائے گا: پولیس سربراہ

by امت ڈیسک
20/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں:جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے پیر کے روز کہا کہ ملیٹینسی کو فروغ دینے کی خاطر جتنی بھی تعمیرات کھڑی گئی اُن کی نشاندہی کی خاطر اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کوئی بھی وہ چیز جو ملیٹینسی کو بڑھاوا دینے کے لئے استعمال میں لائی جارہی ہیں اُس کو سیل اور مسمار کرنا قانون کے دائرے میں آتا ہے اور اس طرح کی مہم مستقبل میں بھی جاری رہے گی۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے کٹھوعہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں بہت سارے امن دشمن لوگ موجود ہیں جن کی نشاندہی کی خاطر اقدامات اُٹھائے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ملیٹینسی کے نام پر جموں وکشمیر میں ایسے وسائل اور عمارتیں تعمیر کی گئی ہیں جو ملیٹینسی کو زندہ رکھنے کے لئے کسی نہ کسی صورت میں اپنا کام کر رہی ہیں ملیٹینسی کو فروغ دینے کی خاطر جتنی بھی تعمیرات بنائی گئی اُنہیں سیل یا مسمار کیا جائے گا، پولیس سربراہانہوں نے کہا کہ ایسے اثاثوں، جائیدادوں کی ایک ایک کرکے نشاندہی کی جارہی ہیں اور قانون کے دائرے میں رہ کر اُنہیں مسمار کیا جائے گا۔دلباغ سنگھ کے مطابق عسکریت پسندی نے جموں وکشمیر کے لوگوں کو کافی زخم دئے ہیں،لہذا اس کا قلع قمع کرنے کی خاطر سکیورٹی ایجنسیاں زمینی سطح پر کام کر رہی ہیں۔

پولیس سربراہ نے کہا کہ کوئی بھی وہ چیز جو عسکریت پسندی کو فروغ دینے کے لئے استعمال میں لائی جارہی ہیں اُس کو سیل اور مسمار کرنا قانون کے دائرے میں آتا ہے اور یہ مہم مستقبل میں جاری رہے گی۔منشیات کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں پولیس سربراہ نے کہا کہ یہ پاکستان کی نئی سازش ہے اور وہ ڈرگس کے ذریعے یہاں کے نوجوانوں او سماج کو ٹارگیٹ کرنے کا خواہاں ہے۔انہوں نے کہا کہ حالیہ ایام میں پولیس نے بڑی مقدار میں منشیات کی اشیاء کو ضبط کیا جو ملک کی مختلف ریاستوں تک پہنچانی تھی۔

دلباغ سنگھ کے مطابق منشیات کے کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جارہی ہیں اور جو کوئی بھی اس میں ملوث ہوگا اُس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ جموں وکشمیر کے مختلف اضلاع میں نئے ڈرگ ڈی ایڈکشن سینٹر کے قیام پر غور وغوض ہو رہا ہے۔

ٹی آر ایف کی جانب سے دھمکی دینے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں پولیس سربراہ نے کہا کہ ایسا افرا تفری پیدا کرنے کی خاطر کیا جارہا ہے۔ ٹی ایف آر کے عسکریت پسند پولیس کے ہمارے نشانے پر ہیں اور دھمکیاں دینے والوں کو بہت جلد سبق سکھایا جائے گا۔(یو این آئی )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجیہ سبھا کے اعداد و شمار نے حکمرانوں کے گمراہ کن بیانیہ کی قلعی کھول دی:تنویر صادق

Next Post

شوپیان جھڑپ میں تین عسکریت پسند جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
شوپیان جھڑپ میں تین عسکریت پسند جاں بحق

شوپیان جھڑپ میں تین عسکریت پسند جاں بحق

حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

حکومت کی جانب سے سرمایہ کاری کے متعلق دعوے جھوٹے ہیں: محبوبہ مفتی

رواں سال 155 عسکریت پسند مارے گئے : وجئے کمار

شوپیاں تصادم میں ہلاک ہوئے عسکریت پسند کرشن بٹ اور غیر مقامی شہری کی ہلاکت میں ملوث تھے: اے ڈی جی پی

ڈوڈہ میں گاڑی دریائے چناب میں گر جانے سے تین افراد ہلاک

ڈوڈہ میں گاڑی دریائے چناب میں گر جانے سے تین افراد ہلاک

‘کانگریس نے ملک کے لیے قربانی دی، بی جے پی کا کتا بھی نہیں مرا’ : کھڑگے

'کانگریس نے ملک کے لیے قربانی دی، بی جے پی کا کتا بھی نہیں مرا' : کھڑگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »