• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجیہ سبھا کے اعداد و شمار نے حکمرانوں کے گمراہ کن بیانیہ کی قلعی کھول دی:تنویر صادق

راجیہ سبھا کے اعداد و شمار نے حکمرانوں کے گمراہ کن بیانیہ کی قلعی کھول دی:تنویر صادق

by امت ڈیسک
19/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نیشنل کانفرنس نے راجیہ سبھا میں جموں و کشمیر سے متعلق سرمایہ کاری کے اعداد و شمار کو چشم کشا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی اور جموں و کشمیر حکومت کے بلند بانگ دعوؤں کی قلعی پوری طرح کھل گئی ہے۔

پارٹی کے ترجمان اعلی تنویر صادق نے کہا ہے کہ حکمران جہاں گذشتہ 3 سال سے جموں و کشمیر سرمایہ کاری کے گمراہ کن اعداد و شمار پیش کرتی آرہی تھی اسی بیچ راجیہ سبھا میں آج ایک سوال کے جواب میں یہاں سرمایہ کاری سے متعلق اصل حقائق پوری طرح سامنے آگئے ہیں اور حکومت کے ہزاروں کروڑ سرمایہ کاری کے گمراہ کن بیانیہ کی حقیقت عوام کے سامنے آگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ راجیہ سبھا میں پیش کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق سال 18-2017 میں 840.55 کروڑ جبکہ 2018-19 میں 590.97 کروڑ کی سرمایہ کاری ہوئی ہے اور دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد 2019-20 میں محض 296.64 کروڑ ، 2020-21 میں 412 کروڑ اور 2021-22 میں محض 376.76 کروڑ کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔

این سی تر جمان اعلیٰ نے کہا کہ ان اعداد و شمار سے یہ بات صاف ہو گئی ہے کہ دفعہ 370 اور 35اے کسی بھی صورت میں جموں و کشمیر میں سرمایہ کاری میں رکاوٹ نہیں تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہندوستان کے پاس تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت : مرلی دھرن

Next Post

ملیٹینسی کو فروغ دینے کی خاطر جتنی بھی تعمیرات بنائی گئی اُنہیں سیل یا مسمار کیا جائے گا: پولیس سربراہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
ملیٹینسی کو فروغ دینے کی خاطر جتنی بھی تعمیرات بنائی گئی اُنہیں سیل یا مسمار کیا جائے گا:  پولیس سربراہ

ملیٹینسی کو فروغ دینے کی خاطر جتنی بھی تعمیرات بنائی گئی اُنہیں سیل یا مسمار کیا جائے گا: پولیس سربراہ

شوپیان جھڑپ میں تین عسکریت پسند جاں بحق

شوپیان جھڑپ میں تین عسکریت پسند جاں بحق

حکومت نوجوانوں کو روزگار دینے کے بجائے شراب فروخت کرنے پر توجہ دے رہی ہے:  محبوبہ مفتی

حکومت کی جانب سے سرمایہ کاری کے متعلق دعوے جھوٹے ہیں: محبوبہ مفتی

رواں سال 155 عسکریت پسند مارے گئے : وجئے کمار

شوپیاں تصادم میں ہلاک ہوئے عسکریت پسند کرشن بٹ اور غیر مقامی شہری کی ہلاکت میں ملوث تھے: اے ڈی جی پی

ڈوڈہ میں گاڑی دریائے چناب میں گر جانے سے تین افراد ہلاک

ڈوڈہ میں گاڑی دریائے چناب میں گر جانے سے تین افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »