• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
درگاہ حضرت بل میں تصویر کشی اور ویڈیو گرافی پر پابندی عائد

درگاہ حضرت بل میں تصویر کشی اور ویڈیو گرافی پر پابندی عائد

by امت ڈیسک
21/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں و کشمیر وقف بورڈ نے اپنے ایک غیر معمولی فیصلے کے تحت درگاہ حضرت بل میں کسی بھی قسم کی تصویر کشی اور ویڈیو گرافی پر پابندی لگا دی ہے ۔ بورڈ کے مطابق اجازت کے بغیر کوئی بھی شخص نہ ہی باہر اور نہ ہی درگا کے اندر کسی قسم کی تصویر کشی یا ویڈیو گرافی کرسکتا ہے۔ ایسے میں ویڈیو شوٹنگ یا تصویر کشی کرنے والے خواہش مند افراد کو بورڈ سے پیشگی اجازت حاصل کرنے ہوگی۔

جموں و کشمیر وقف بورڈ کی جانب سے یہ حکمنامہ انجمن و اوقاف جامع مسجد سرینگر کی جانب سے جاری کردہ اس حکمنامہ کے چند روز بعد آیا ہے جس میں انجمن و اقاف نے ایک اہم فیصلے کے تحت جامع مسجد سرینگر کے اندر مرد اور خواتین کے ایک ساتھ بیٹھنے اور فوٹو گرافی پر پابندی عائد کی ہے۔۔

فیصلے کے تناظر جامع مسجد کے مین گیٹ پر نوٹس چسپاں کی گئی تھی جس پر لکھا گیا کہ مسجد شریف کے اندر فوٹو گرافی پر پابندی عائد کی گئی لہذا کوئی اندر کیمرا نہیں لے جائے۔

اسی فیصلے کے پیس منظر میں اب جموں وکشمیر وقف بورڈ نے بھی درگاہ حضرت بل میں ویڈیو گرافی اور تصویریں کشی پر بغر اجازت کے مکمل طور ہابندی عائد کی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ نومبر کے ماہ میں تاریخی جامع مسجد دہلی انتظامیہ نے لڑکیوں کو جامع مسجد کے صحن میں جانے کے لیے پابندی عائد کی تھی جس کے بعد اس فیصلے کو بعد میں ہٹا دیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کسانوں کے قرض معاف کرنے کا زمانہ اب ختم: منوج سنہا

Next Post

گھر بیٹھے تنخواہ نہیں‘ ایل جی کا احتجاج کرنے والے کشمیری پنڈتوں کو واضح پیغام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
گھر بیٹھے تنخواہ نہیں‘ ایل جی کا احتجاج کرنے والے کشمیری پنڈتوں کو واضح پیغام

گھر بیٹھے تنخواہ نہیں‘ ایل جی کا احتجاج کرنے والے کشمیری پنڈتوں کو واضح پیغام

وندہامہ گاندربل ٹرانزٹ کیمپ تکمیل کے قریب

وندہامہ گاندربل ٹرانزٹ کیمپ تکمیل کے قریب

کشمیر میں زمستانی ہوا ؤ ں کا زور جاری، سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

کشمیر میں زمستانی ہوا ؤ ں کا زور جاری، سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

ڈگری کالیجوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

ڈگری کالیجوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

کسانوں کی دس ماہ کی ایجی ٹیشن رنگ لائی، تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کیا جائے گا: وزیراعظم نریندر مودی

وزیر اعظم مودی آج اعلی سطحی میٹنگ میں کووڈصورتحال کا جائزہ لیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »