• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راہل گاندھی کی والدہ سونیا گاندھی سے جذباتی ملاقات

راہل گاندھی کی والدہ سونیا گاندھی سے جذباتی ملاقات

by امت ڈیسک
24/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: کانگریس کی ‘بھارت جوڑا یاترا’ جاری ہے۔ ہریانہ میں بڑے پیمانے پر عوامی حمایت اور کامیابی حاصل کرنے کے بعد پد یاترا ہفتہ کی صبح دہلی میں داخل ہوئی۔ اس دوران یاترا میں ہزاروں کی بھیڑ دیکھی گئی۔ اس پد یاترا میں سونیا گاندھی اور پرینکا گاندھی نے بھی شرکت کی۔

دریں اثنا، راہل گاندھی کی سونیا گاندھی سے ملاقات ہوئی۔ ملک کو جوڑنے نکلے بیٹے راہل گاندھی نے جب اپنی والدہ سونیا گاندھی سے ملاقات کی تو یہ لمحہ خاص بن گیا۔ والدہ سونیا گاندھی نے اپنے بیٹے راہل کو گلے لگایا اور بہت پیار کیا۔ سونیا گاندھی کی اپنے بیٹے کے ساتھ جذباتی لمحات کی تصاویر منظر عام پر آ گئی ہیں۔

یہ دوسری بار ہے کہ پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی نے ستمبر میں کنیا کماری سے شروع ہونے والی اس پد یاترا میں شرکت کی۔ اس سے قبل وہ اکتوبر میں کرناٹک میں ‘بھارت جوڑو یاترا’ میں شرکت کر چکی تھیں اور اس وقت بھی ماں بیٹے کی شاندار تصویر منظر عام پر آئی تھی۔ اس وقت راہل گاندھی اپنی والدہ کے کندھے پر ہاتھ رکھے ہوئے نظر آئے تو کبھی والدہ کے جوتوں کے فیتے باندھتے ہوئے نظر آئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں آنگن واڑی ورکرز کا احتجاج

Next Post

جموں کشمیر میں اگلے سال مئی میں ہونگے الیکشن : ترون چگھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناو ہونگے:بی جے پی جنرل سیکریٹری

جموں کشمیر میں اگلے سال مئی میں ہونگے الیکشن : ترون چگھ

یوپی: عدالت نے 2 جنوری سے شاہی عید گاہ کے سروے کا حکم دیا

یوپی: عدالت نے 2 جنوری سے شاہی عید گاہ کے سروے کا حکم دیا

بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرا ٹیسٹ جیت لیا

بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرا ٹیسٹ جیت لیا

سرینگر:لوگوں سے زبردستی رقومات اینٹھنے والے دو نقلی ملی ٹینٹ گرفتار:پولیس

سرینگر:لوگوں سے زبردستی رقومات اینٹھنے والے دو نقلی ملی ٹینٹ گرفتار:پولیس

کشمیر میں زمستانی ہواوں کا زور جاری، سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

کشمیر میں زمستانی ہواوں کا زور جاری، سری نگر میں ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »