• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امریکا میں برفانی طوفان سے تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی

امریکا میں برفانی طوفان سے تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی

by امت ڈیسک
26/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
امریکا میں موسم سرما کے دوران برفانی طوفان کی تباہ کاریاں جاری ہیں جس سے ہلاکتوں کی تعداد 31 ہوگئی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں 2 لاکھ سے زائد شہری تاحال بجلی سے محروم ہیں جب کہ اب بھی 10 ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ ہیں اور ہزاروں تاخیر کا شکار ہیں۔

نیو یارک کے شہر بفیلو شہر میں صورتحال تشویشناک ہے اور اب تک8 فٹ برف پڑ چکی ہے جب کہ لوگوں کا کرسمس پر سفر مشکل ہوگیا۔

امدادی کاموں کے لیے 200 نیشنل گارڈز تعینات کیے گئے ہیں اور ایمر جنسی سروسز بھی شدید متاثرہ علاقوں تک پہنچنے میں ناکام ہیں۔

امریکی ریاست مونٹانا میں درجہ حرارت منفی 45 ڈگری تک گر گیا ہے اور ریاست مشی گن کے ساحل پر برف ہی برف ہے جب کہ پارک میں لگے جھولے برف کے مجسموں میں ڈھل گئے۔

ادھر کینیڈا میں بھی برفباری کے باعث صورتحال پریشان کن ہے۔

اونٹاریو اور کیوبک میں لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہیں، ٹو رنٹو اور اوٹاوا کے درمیان مسافر ٹرین بند ہے اور بڑے شہروں میں پروازیں معطل ہی، سڑکوں کی صورتحال بھی انتہائی خراب ہے۔

ادھر مغربی کینیڈا کے ہائی وے پر مسافر بس کو حادثہ پیش آیا جس میں4 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رامبن میں ٹرک کھائی میں گرنے سے 2 کی موت

Next Post

کشتواڑ کی طالبہ نے ایک ہی سال میں نیٹ، سیٹ امتحان پاس کر لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
کشتواڑ کی طالبہ نے ایک ہی سال میں نیٹ، سیٹ امتحان پاس کر لیا

کشتواڑ کی طالبہ نے ایک ہی سال میں نیٹ، سیٹ امتحان پاس کر لیا

” ملی ٹنسی “کا حصہ بننے والے کو بخشا نہیں جائے گا: منوج سنہا

جموں کشمیر میں” قتل وغارت کو مذہب کی بنیاد پر نہیں دیکھنا چاہیے : ایل جی“

جی 20 سربراہی اجلاس:ہندوستان ستمبر 2023 میں کرے گا میزبانی

جموں کشمیر میں جی 20 اجلاس کی تیاریوں کیلئے 16 رکنی کمیٹی تشکیل

جموں وکشمیر ہینڈی کیپڈ ایسو سی ایشن کا سری نگر میں احتجاج

جموں وکشمیر ہینڈی کیپڈ ایسو سی ایشن کا سری نگر میں احتجاج

جی۔20 گروپ کی صدارت پر ملک میں بڑا ڈرامہ ہورہا ہے: کانگریس

سری نگر جی ٹوینٹی کی میزبانی کرے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »