• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
برفانی طوفان: نیویارک میں ہنگامی حالات کا اعلان

برفانی طوفان: نیویارک میں ہنگامی حالات کا اعلان

by امت ڈیسک
27/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے شدید برفانی طوفان سے نبرد آزما نیویارک میں ہنگامی حالات کا اعلان کردیا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے یہاں جاری ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔

بیان کے مطابق، "صدر جو بائیڈن نے آج صوبہ نیویارک میں ہنگامی حالت کا اعلان کیا اور 23 دسمبر کو شروع ہونے والے شدید موسم سرما کے طوفان کے نتیجے میں پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے امدادی سرگرمیوں کے لیے وفاقی امداد کا حکم جاری کیا۔”

بیان میں کہا گیا ہے کہ "صدر کا یہ عمل محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی، فیڈرل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (فیما) کو اختیار دیتا ہے کہ وہ قدرتی آفات سے نمٹنے کی تمام کوششوں کو مربوط کرے جن کا مقصد مقامی آبادیوں پر ایمرجنسی کی وجہ سے پیدا ہونے والی مشکلات اور مصائب کو کم کرنا ہے اورضروری امداد کے لئے ہنگامی اقدامات فراہم کرنا ہے۔”

قبل ازیں رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ کم از کم 12 صوبوں کولوراڈو، الینوائے، کنساس، کینٹکی، مشی گن، مسوری، نیبراسکا، نیویارک، اوہائیو، اوکلاہوما، ٹینیسی اور وسکونسن میں 50 اموات ہوئیں۔

شمال مشرقی نیو یارک ریاست کے شہر بفیلو کو ہفتے کے آخر میں ایک میٹر سے زیادہ برف گرنے کے بعد سب سے زیادہ ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا۔ اب تک کم از کم 14 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر سمیت پورے ملک میں کوویڈ سے نمٹنے کے لئے موک ڈرل

Next Post

امریکہ: بم سائیکلون کے سبب لوگ گاڑیوں میں ہی مرنے لگے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
امریکہ: بم سائیکلون کے سبب لوگ گاڑیوں میں ہی مرنے لگے

امریکہ: بم سائیکلون کے سبب لوگ گاڑیوں میں ہی مرنے لگے

کشمیری پنڈت ملازمین نے کشمیر سے منتقلی کیلئے CAT  سے رجوع کیا

کشمیری پنڈت ملازمین نے کشمیر سے منتقلی کیلئے CAT سے رجوع کیا

کشمیری غلام نہیں ہیں بلکہ جموں و کشمیر ملک کا تاج ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

خواتین کی بااختیاری کےلیے این سی ناقابلِ فراموش کام کیا ہے : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

شوپیان میں سٹرک حادثہ ،کمسن لقمہ اجل، دو دیگر زخمی

شوپیان میں سٹرک حادثہ ،کمسن لقمہ اجل، دو دیگر زخمی

ادھم پورہ میں 15 کلو وزنی آئی ای ڈی ناکارہ بنایا گیا

ادھم پورہ میں 15 کلو وزنی آئی ای ڈی ناکارہ بنایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »