• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عسکریت پسندی اب جموں پہنچ گئی، حالات معمول پر آنے کے دعوے جھوٹے : وقار رسول وانی

عسکریت پسندی اب جموں پہنچ گئی، حالات معمول پر آنے کے دعوے جھوٹے : وقار رسول وانی

by امت ڈیسک
03/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر وقار رسول وانی نے راجوری حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملی ٹینسی کی لہراب جموں پہنچ گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ مرکزی سرکار جموں و کشمیر میں حالات بہتر ہونے کےدعوے کر رہی ہیں لیکن حقائق اس کے برعکس ہیں ۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کےدوران کیا۔انہوں نے کہا کہ راجوری میں عام شہریوں کی ہلاکت ناقابل برداشت ہے۔اور اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کی انتظامیہ اور مرکزی سرکار کے نئے کشمیرکے وعدے کا کیا ہوا۔اُن کے مطابق ملی ٹینسی اب جموں پہنچ گئی ہے اور سرکار صرف جھوٹے دعوے کر رہی ہیں۔پی سی سی چیف نے بتایا کہ راجوری میں شہری ہلاکتیں دراصل انٹیلی جنس کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملی ٹینٹوں نے پہلے اتوار کی شام عام شہریوں پر بندوقوں کے دہانے کھولے اور پیر کی صبح اسی مقام پر آئی ای ڈی دھماکہ ہوا جو اس بات کی واضح دلیل ہے کہ یہ انٹیلی جنس کی ناکامی ہے۔وقار رسول وانی نے کہا کہ شہریوں پر فائر نگ کے بعد حملہ آور بچ نکلنے میں بھی کامیاب ہوئے ہیں۔انہوں نے مرکزی سرکار کی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ اجلاس کے دوران بھاجپا کے لیڈران کشمیر میں حالات بہتر ہونے کے دعوے کر رہے ہیں لیکن حقائق اس کے بر عکس ہیں ۔اُن کے مطابق جموں و کشمیر میں روز افزاں انسانی جانیں تلف ہو رہی ہیں، کشمیری پنڈت وادی سے بھاگ کر جموں منتقل ہو رہے ہیں۔ وقار رسول وانی نے بتایا کہ کانگریس وفد نے راجوری جانے کی کوشش کی لیکن سیکورٹی فورسز نے انہیں وہاں جانے نہیں دیا لیکن بھاجپا کے لیڈران کو محفوظ راہداری فراہم کی جارہی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کوکرناگ میں تیز رفتار کار نے راہگیروں کو ٹکر ماری، ایک کی موت دو زخمی

Next Post

ڈاکٹر فاروق عبداللہ اترپردیش میں بھارت جوڑو یاترا میں شامل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
ڈاکٹر فاروق عبداللہ اترپردیش میں بھارت جوڑو یاترا میں شامل

ڈاکٹر فاروق عبداللہ اترپردیش میں بھارت جوڑو یاترا میں شامل

دنیا کے سب سے بڑے شہر کو چھوڑنے پر ہر خاندان کو فی بچہ 17 لاکھ روپے دینے کی پیشکش

دنیا کے سب سے بڑے شہر کو چھوڑنے پر ہر خاندان کو فی بچہ 17 لاکھ روپے دینے کی پیشکش

سری نگر میں جامہ تلاشیاں، پائین شہر میں سیکورٹی مزید سخت

سری نگر میں جامہ تلاشیاں، پائین شہر میں سیکورٹی مزید سخت

گذشتہ حکومتوں نے کڑا رخ اختیار کیا ہوتا تو کشمیر میں ایسے حالات نہیں ہوتے: کویندر گپتا

راجوری ہلاکتوں کا بدلہ سود سمیت لیا جائے گا : رویندر رینہ

راجوری ہلاکتیں : صوبائی کمشنر نے لواحقین کو امدادی رقم سونپی

راجوری ہلاکتیں : صوبائی کمشنر نے لواحقین کو امدادی رقم سونپی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »