• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات، راہگیروں اور مسافروں کی جامہ تلاشیاں

سری نگر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات، راہگیروں اور مسافروں کی جامہ تلاشیاں

by امت ڈیسک
05/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر میں جمعرات کے روز بھی سیکورٹی فورسز نے راہگیروں ،موٹر سائیکل سواروں کی تلاشی لی جس دوران ان کے شناختی کارڈ باریک بینی سے چیک کئے جا رہے تھے۔معلوم ہوا ہے کہ پائین شہر میں سیکورٹی بندوبست کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر شہر سری نگر میں سیکورٹی انتظامات کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز شہر کے کئی علاقوں میں ناکہ چیکنگ کے دوران مسافروں، راہگیروں اور سکوٹی سواروں کی باریک بینی سے تلاشی لی گئی اور ان کے شناختی کارڈ چیک کئے جا رہے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حول سری نگر میں ہوئے گرینیڈ حملے کے بعد پورے شہر میں سیکورٹی گرڈ کو مزید مضبوط کیا گیا جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے مشکوک افراد پر نظر گزر رکھی جارہی ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ پائین شہر کے نوہٹہ ، حول ، گوجوارہ ، راجوری کدل ، بہوری کدل ، عید گاہ ، نوابازار ، علمگری بازار ، صراف کدل میں شام کے بعد سیکورٹی فورسز کی جانب سے اہم شاہراوں اور چوراہوں پر ناکے لگا کر گاڑیوں کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔ذرائع کے مطا بق سماج دشمن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر شہر میں جگہ جگہ سیکورٹی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں 64دکانیں سربمہر 27ہزار روپیہ کا جرمانہ وصول:حکام

Next Post

فاصلاتی موڈ کے ذریعے حاصل کردہ پی جی ڈگری پرموشن کے لئے درست نہیں: محکمہ تعلیم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
Next Post
فاصلاتی موڈ کے ذریعے حاصل کردہ پی جی ڈگری پرموشن کے لئے درست نہیں: محکمہ تعلیم

فاصلاتی موڈ کے ذریعے حاصل کردہ پی جی ڈگری پرموشن کے لئے درست نہیں: محکمہ تعلیم

ایل جی  نے شمال مغربی ہمالیہ کے جغرافیائی اشارے  پر دو روزہ ورکشاپ کا افتتاح کیا

ایل جی نے شمال مغربی ہمالیہ کے جغرافیائی اشارے پر دو روزہ ورکشاپ کا افتتاح کیا

کپوارہ میں ایس آئی اے کی جانب سے 8مقامات پر چھاپے اہم ثبوت ضبط: ایس آئی اے

کپوارہ میں ایس آئی اے کی جانب سے 8مقامات پر چھاپے اہم ثبوت ضبط: ایس آئی اے

جموں وکشمیر میں گورو گوبند سنگھ جی کا جنم دن مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایاگیا

جموں وکشمیر میں گورو گوبند سنگھ جی کا جنم دن مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایاگیا

جموں و کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ ہے اور ہمیشہ رہے گا: وزارت خارجہ

جموں و کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ ہے اور ہمیشہ رہے گا: وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »