• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ کے سرحدی علاقوں میں وی ڈی سی ممبران کو اسلحہ دیا جائے گا: ایس ایس پی

پونچھ کے سرحدی علاقوں میں وی ڈی سی ممبران کو اسلحہ دیا جائے گا: ایس ایس پی

by امت ڈیسک
06/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں :جموں وکشمیر کے پونچھ ضلع میں بھی وی ڈی سی ممبران کو جدید اسلحہ سے لیس کیا جارہا ہے ۔ایس ایس پی پونچھ نے بتایا کہ جہاں جہاں ضرورت پڑے گی وہاں وی ڈی سی ممبران کو اسلحہ فراہم کیا جائے گا۔

ایس ایس پی پونچھ نے جمعے کے روز پونچھ کے دور افتادہ علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں پر وی ڈی سی ممبران، سابق فوجیوں اور عام شہریوں سے ملاقات کی۔ نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران ایس ایس پی نے بتایا کہ پونچھ میں بھی وی ڈی سی ممبران کو نیا اسلحہ دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ سرحدی علاقوں میں ولیج ڈیفنس کمیٹیوں کو فعال بنایا جارہا ہے۔اُن کے مطابق مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقات کے دوران اہم مسائل پر گفت وشنید ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ جہاں پر بھی ضرورت پڑے گی ولیج ڈیفنس کمیٹیوں کے ممبران کو اسلحہ دیا جائے گا۔انہوں نے سرحدی علاقوں میں رہائش پذیر لوگوں کو چوکنا رہنے کی ہدایت دی ۔
ایس ایس پی نے کہاکہ لوگوں کو افواہوں پر کان نہیں دینا چاہیے بلکہ پولیس کے ساتھ اپنا تعاون فراہم کرنا چاہیے۔ بتادیں کہ راجوری کے ڈانگری گاؤں میں شہری ہلاکتوں کے بعد خط پیر پنچال میں وی ڈی سی ممبران کو فعال کرنے اور اُنہیں جدید اسلحہ سے لیس کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

15اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلے اور تقرریوں، رئیس محمد بٹ انچارج ڈی آئی جی جنوبی کشمیر تعینات

Next Post

انسانی اسمگلنگ میں ملوث دنیا کا مطلوب ترین اسمگلر گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
Next Post
انسانی اسمگلنگ میں ملوث دنیا کا مطلوب ترین اسمگلر گرفتار

انسانی اسمگلنگ میں ملوث دنیا کا مطلوب ترین اسمگلر گرفتار

آوارہ کتوں کی بڑھتی آبادی کو کنٹرول کرنے کے لئے کئی اقدام کئے جا رہے ہیں: ایس ایم سی کمشنر

آوارہ کتوں کی بڑھتی آبادی کو کنٹرول کرنے کے لئے کئی اقدام کئے جا رہے ہیں: ایس ایم سی کمشنر

گھر واپسی کرنے والے لیڈران کے گھر ہی نہیں رہے: غلام نبی آزاد

گھر واپسی کرنے والے لیڈران کے گھر ہی نہیں رہے: غلام نبی آزاد

راجوری واقعہ افسوسناک:  ڈاکٹر فاروق عبداللہ

اپوزیشن کے اتحاد سے ہی ملک میں تبدیلی آسکتی ہے : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

رام بن میں چٹانیں کھسک آنے سے شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

رام بن میں چٹانیں کھسک آنے سے شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »