• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مولوی الطاف حسین شاہ جامع مسجد سرینگر کے نائب امام مقرر: انجمن اوقاف

مولوی الطاف حسین شاہ جامع مسجد سرینگر کے نائب امام مقرر: انجمن اوقاف

by امت ڈیسک
07/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
انجمن اوقاف جامع مسجد کے ایک فیصلے کے مطابق امام حی مولانا احمد سعید نقشبندی کی عدم موجودگی میں مولوی الطاف حسین شاہ نائب امام جامع مسجد سرینگر کے فرائض انجام دیں گے اور جس کا آج باقاعدہ امام حی مولانا نقشبندی نے نماز جمعہ کے موقعہ پر جامع مسجد میں اعلان کیا۔

انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے اپنے بیان پر اس امر پر شدید فکر و تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی ایک بڑی تعداد جو پابندی سے مرکزی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی اور میر واعظ کشمیر کے مواعظ حسنہ سے استفادہ کیلئے آتے ہیں انہیں میر واعظ محمد عمر فاروق کی مسلسل نظربندی کے باعث مسلسل مایوس لوٹنا پڑ رہا ہے جس سے بے چینی اور اضطراب میں اضافہ ہو رہا ہے جو حد درجہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔بیان میں کہا گیا کہ آج 176 واں جمعتہ المبارک ہے جب میرواعظ کشمیر کو نہ تو نماز جمعہ جیسے اہم فریضہ اور وعظ و تبلیغ کے تئیں اپنی منصبی ذمہ داریاں ادا کرنے کی اجازت دی گئی اور نہ ہی موصوف پر عائد قدغنیں ہٹائی گئیں۔

انجمن نے مزید کہا کہ جموں وکشمیر کی سب سے بڑی عبادت گاہ اور رشدو ہدایت کے عظیم مرکز جامع مسجد سرینگر کے منبر و محراب گزشتہ ساڑھے تین سال سے مسلسل خاموش ہیں کیونکہ انجمن کے سربراہ میر واعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق صاحب جنہیں حکام نے غیر قانونی اور غیر اخلاقی طور پر 5 اگست2019 سے لگاتار نظر بند رکھا ہے جس کی وجہ سے دعوت و تبلیغ اور اصلاح معاشرہ کا ہمہ گیر مہم تعطل کا شکار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پچھلے مہینے میں 40 فیصدی چینی کووڈ سے متاثر ہوئے: ماہرین

Next Post

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

گاندربل آتشزدگی میں ہوٹل کو جزوی نقصان

گاندربل آتشزدگی میں ہوٹل کو جزوی نقصان

اننت ناگ میں جماعت اسلامی کی جائیدادیں ضبط

اننت ناگ میں جماعت اسلامی کی جائیدادیں ضبط

بی جے پی ایک دن بھارت کا آئین اور قومی پرچم ختم کر دے گی: محبوبہ مفتی

بی جے پی ایک دن بھارت کا آئین اور قومی پرچم ختم کر دے گی: محبوبہ مفتی

کولگام میں ایس آئی اے کا چھاپہ، مسجد دارالسلام کی جائیداد منسلک

کولگام میں ایس آئی اے کا چھاپہ، مسجد دارالسلام کی جائیداد منسلک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »