• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ میں جماعت اسلامی کی جائیدادیں ضبط

اننت ناگ میں جماعت اسلامی کی جائیدادیں ضبط

by امت ڈیسک
07/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے جنوبی کشمیر
میں جماعت اسلامی کی متعدد جائیدادیں ضبط کر لیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، ڈپٹی ایس پی محمد اشرف کی سر براہی میں ایس آئی اے کی ٹیم انت ناگ کے گاؤ سر ہامہ پہنچی اور وہاں واقع 07 مرلہ زمین خسرہ نمبر 1412 ، دو منزلہ پرانے مکان کو منسلک کیا جسے جماعت اسلامی تنظیم نے خریدا تھا۔ مذکورہ مکان میں غلام محی الدین گنائی ولد محمد رمضان سکتے سرہامہ بطور کرایہ دار رہائش پذیر ہے۔ اسی دوران، آئی این ایس پی سجاد احمد کی سر براہی میں ایس آئی اے کی ٹیم اقرار پبلک سکول دیدی سری گنوارہ پہنچی اور گاوں ودی میں واقع 02 کنال اور 07 مرلہ اراضی خسرہ نمبر 238، جو کہ جماعت اسلامی نے ایم ایس ٹی ختی زوجہ عبدالرشید میر اور ایم ایس ٹی نسیمہ دختر عبدالرشید میر سکنه بر کپورہ سے خریدی تھی، کو بھی ضبط کر لیا۔ بعد ازاں ، ڈی ایس پی میر مرتضی کی سربراہی میں ایس آئی اے کی ٹیم نے اروائی بجبہاڑہ میں واقع در سگاه اسلامی اروائی کے نام پر درج جماعت اسلامی کی 56 کنال اراضی ضبط کی۔ یہ جائیدادیں پولیس تھانہ بٹہ مالو سرینگر میں پی یو ایل اے ایکٹ کی دفعہ 10،11 اور 13 کے تحت درج ایف آئی آر زیر نمبر 17/2019 کے تحقیقات کے دوران ضبط کی گئی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گاندربل آتشزدگی میں ہوٹل کو جزوی نقصان

Next Post

بی جے پی ایک دن بھارت کا آئین اور قومی پرچم ختم کر دے گی: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
بی جے پی ایک دن بھارت کا آئین اور قومی پرچم ختم کر دے گی: محبوبہ مفتی

بی جے پی ایک دن بھارت کا آئین اور قومی پرچم ختم کر دے گی: محبوبہ مفتی

کولگام میں ایس آئی اے کا چھاپہ، مسجد دارالسلام کی جائیداد منسلک

کولگام میں ایس آئی اے کا چھاپہ، مسجد دارالسلام کی جائیداد منسلک

آنگن واڑی ورکروں کا سرینگر میں زبردست احتجاج

آنگن واڑی ورکروں کا سرینگر میں زبردست احتجاج

بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے دسویں او ر بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کیلئے ممکنہ تاریخوں کا اعلان

بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے دسویں او ر بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کیلئے ممکنہ تاریخوں کا اعلان

لیفٹیننٹ گورنرنے جی ایم سی جموں میں راجوری کے زخمیوں کی عیادت کی

لیفٹیننٹ گورنرنے جی ایم سی جموں میں راجوری کے زخمیوں کی عیادت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »