• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی جے پی ایک دن بھارت کا آئین اور قومی پرچم ختم کر دے گی: محبوبہ مفتی

بی جے پی ایک دن بھارت کا آئین اور قومی پرچم ختم کر دے گی: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
07/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ: پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ ‘یہ وہ ہندوستان نہیں ہے جس میں عدالتیں انصاف کرتی تھیں اور میڈیا کا کردار غیر جانبدارانہ ہوا کرتا تھا۔ بی جے پی نے ملک میں ایسا ماحول بنایا ہے کہ آج کی عدالتیں بے قصوروں کو ضمانت دینے سے بھی گھبراتی ہیں جس کا اعتراف خود سابق چیف جسٹس آف انڈیا نے کیا ہے جبکہ میڈیا بھی آج بی جے پی کے خوف سے اپنے فرائض بھول گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی دوہری پالیسی اپنا رہی ہے۔ ایک طرف کہا جاتا ہے کہ 370 منسوخ کرنے کے بعد جموں و کشمیر کے حالات ٹھیک ہوئے ہیں تو دوسری جانب کشمیر کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کیا گیا ہے اور یہاں مزید سکیورٹی کو تعینات کیا جا رہا ہے۔

محبوبہ مفتی نے کہا کہ اگر واقعی میں یہاں کے حالات ٹھیک ہیں تو فوج کو بیرکوں میں رکھنا چاہئے اور افسپا کو ہٹانا چاہیے لیکن بی جے پی اس کے بجائے یہاں کے لوگوں کے ہاتھوں میں بندوق تھمانا چاہتی ہے، یہاں کے عوام پر ساتھ ظلم و ستم ڈھائے جا رہے ہیں۔ نوجوانوں کی گرفتاریوں جاری ہیں،ملازمین کو نوکریوں سے نکالا جا رہا ہے اور یہاں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ محبوبہ مفتی نے مزید کہا کہ ‘ہم نے مہاتما گاندھی، جواہر لال نہرو، مولانا ابوالکلام کے ہندوستان سے ہاتھ ملایا تھا لیکن بی جے پی نے اسے گوڈسے کا ہندوستان بنا دیا۔ بی جے پی نے جموں و کشمیر کا آئین ختم کیا، آنے والے وقت میں یہ ہندوستان کا آئین بھی ختم کردیں گے، بی جے پی نے ہم سے ہمارا پرچم چھین لیا آنے والے وقت میں یہ قومی پرچم بھی بدل دیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں جماعت اسلامی کی جائیدادیں ضبط

Next Post

کولگام میں ایس آئی اے کا چھاپہ، مسجد دارالسلام کی جائیداد منسلک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
کولگام میں ایس آئی اے کا چھاپہ، مسجد دارالسلام کی جائیداد منسلک

کولگام میں ایس آئی اے کا چھاپہ، مسجد دارالسلام کی جائیداد منسلک

آنگن واڑی ورکروں کا سرینگر میں زبردست احتجاج

آنگن واڑی ورکروں کا سرینگر میں زبردست احتجاج

بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے دسویں او ر بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کیلئے ممکنہ تاریخوں کا اعلان

بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے دسویں او ر بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کیلئے ممکنہ تاریخوں کا اعلان

لیفٹیننٹ گورنرنے جی ایم سی جموں میں راجوری کے زخمیوں کی عیادت کی

لیفٹیننٹ گورنرنے جی ایم سی جموں میں راجوری کے زخمیوں کی عیادت کی

طیارہ میں خاتون پر پیشاب کرنے والے ملزم کی ملازمت گئی، واٹس ایپ چیٹ کی صفائی سے بھی نہیں بنی بات

طیارہ میں خاتون پر پیشاب کرنے والے ملزم کی ملازمت گئی، واٹس ایپ چیٹ کی صفائی سے بھی نہیں بنی بات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »