• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں ایس آئی اے کا چھاپہ، مسجد دارالسلام کی جائیداد منسلک

کولگام میں ایس آئی اے کا چھاپہ، مسجد دارالسلام کی جائیداد منسلک

by امت ڈیسک
07/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولگام:ریاستی تحقیقاتی ایجنسی نے آج جنوبی کشمیر کے کئی علاقوں میں کالعدم تنظیم جماعت اسلامی کی مزید جائیدادوں کو منسلک کیا۔ ایس آئی اے کے مطابق ان جائیدادوں کو مختلف کیسز کی تحقیقات کے سلسلے میں ضبط کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس آئی اے نے کولگام میں دارالسلام مسجد کی کروڑوں کی جائیدادوں کو منسلک کیا ہے۔ ایس آئی اے نے ضبط کی گئی پراپرٹی پر ایک بورڈ بھی چسپاں کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ جائیداد اب سرکاری قبضے میں آگئی ہے اور اس کا استعمال ممنوع قرار دیا گیا ہے۔

ایس آئی اے کے مطابق علیحدگی پسند سرگرمیوں کے لیے فنڈز کی دستیابی کو روکنے اور ملک دشمن عناصر کے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنے کے لیے اس طرح کی کارروائی کی جارہی ہے۔

بتادیں کہ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں اسٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) کی جانب سے متعدد مقامات، جن میں سرہامہ، مرہامہ، آرونی بجبہاڑہ، ویدئے سریگفوارہ شامل ہیں، پر چھاپے مارے گئے۔ چھاپوں کے دوران تین مقامات پر جماعت اسلامی کے نام پر درج غیر منقولہ جائیداد کو منسلک (اٹیچ) کر دیا گیا ہے تاہم اس ضمن میں کسی بھی شخص کی گرفتاری عمل نہیں لائی
گئی ہے۔

جماعت اسلامی کی کئی جائیداد اٹیچایس آئی اے نے 2022 میں کالعدم مذہبی و سیاسی تنظیم جماعت اسلامی کے نام پر درج کئی جائیدادوں کو یو اے پی اے قانون کے تحت ضبط کیا۔ ریاستی تحقیقاتی ایجنسی نے 188 مقامات پر جماعت اسلامی کے نام پر درج زمین اور جائیدادوں کی نشان دہی کی ہے اور اس سلسلے میں تقریباً 100 سے زائد جائیدادیں ضبط کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ 28 فروری 2019 کو مرکزی وزارت داخلہ نے یو اے پی اے کے تحت جماعت اسلامی کو پانچ سال کے لئے کالعدم قرار دیتے ہوئے بتایا تھا کہ جماعت اسلامی کشمیر میں عسکریت پسند تنظیموں کے رابطے میں ہے اور کشمیر اور دوسری جگہوں میں انتہا پسندی اور ملیٹنسی کی تائید کرتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی جے پی ایک دن بھارت کا آئین اور قومی پرچم ختم کر دے گی: محبوبہ مفتی

Next Post

آنگن واڑی ورکروں کا سرینگر میں زبردست احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
آنگن واڑی ورکروں کا سرینگر میں زبردست احتجاج

آنگن واڑی ورکروں کا سرینگر میں زبردست احتجاج

بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے دسویں او ر بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کیلئے ممکنہ تاریخوں کا اعلان

بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے دسویں او ر بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کیلئے ممکنہ تاریخوں کا اعلان

لیفٹیننٹ گورنرنے جی ایم سی جموں میں راجوری کے زخمیوں کی عیادت کی

لیفٹیننٹ گورنرنے جی ایم سی جموں میں راجوری کے زخمیوں کی عیادت کی

طیارہ میں خاتون پر پیشاب کرنے والے ملزم کی ملازمت گئی، واٹس ایپ چیٹ کی صفائی سے بھی نہیں بنی بات

طیارہ میں خاتون پر پیشاب کرنے والے ملزم کی ملازمت گئی، واٹس ایپ چیٹ کی صفائی سے بھی نہیں بنی بات

پونچھ کے بالا کوٹ سیکٹر میں فائرنگ، وسیع علاقے میں تلاشی آپریشن کا آغاز

پونچھ کے بالا کوٹ سیکٹر میں فائرنگ، وسیع علاقے میں تلاشی آپریشن کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »