• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

by امت ڈیسک
07/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
حیدرآباد: بھارت کی اسٹار خاتون ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلین اوپن کھیلنے پہنچی ثانیہ نے کہا ہے کہ اس سال آسٹریلین اوپن اور دبئی ٹینس چیمپئن شپ کے بعد وہ ٹینس کو الوداع کہہ دیں گی۔ یعنی آئندہ چند ماہ میں وہ آخری بار کورٹ پر نظر آئیں گی۔ 36 سالہ ثانیہ مرزا جنہوں نے 6 گرانڈ سلام ڈبلز کا خطاب جیتا ہے، نے اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبہ کی تصدیق کر دی اور کہا کہ آئندہ ماہ دبئی میں ہونے والا ڈبلیوٹی اے 1000 ایونٹ ان کا آخری میچ ہوگا۔ موجودہ طور پر ان کا عالمی درجہ 24 ہے۔

کہنی کی چوٹ کی وجہ سے وہ گزشتہ سال یو ایس اوپن سے باہر ہو گئی تھیں۔ حالیہ دنوں میں فٹنس کے دیگر مسائل نے بھی انہیں پریشان کیا ہے۔ ثانیہ نے ایک نیوز ویب سائٹ کو بتایا، ‘میں گزشتہ سال ڈبلیو ٹی اے فائنل کے بعد ہی ریٹائر ہونا چاہتی تھی۔ لیکن کہنی کی چوٹ کی وجہ سے یو ایس اوپن اور باقی ٹورنامنٹ سے دستبرداری کی وجہ سے ایسا نہیں ہو سکا۔ یہی وجہ ہے کہ میں دبئی ٹینس چیمپئن شپ کے بعد ریٹائر ہو جاؤں گی۔ ثانیہ مرزا جو تقریبا ایک دہائی سے دبئی میں ہی مقیم ہیں، امارات سے ہی اپنے اس کھیل کو الوداع کریں گی جہاں انہوں نے کئی مقابلوں میں حصہ لیا ہے اور ان کے کئی مداح ہی اُس ملک میں ہیں۔ چار سالہ اذہان ملک کی ماں ثانیہ مرزا نے حال ہی میں دبئی میں ٹینس اکیڈیمی کا آغاز کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ وہ ٹینس کو پھیلانے اور لوگوں کے گھروں تک پہنچانے کی کوشش کررہی ہیں۔ (یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مولوی الطاف حسین شاہ جامع مسجد سرینگر کے نائب امام مقرر: انجمن اوقاف

Next Post

گاندربل آتشزدگی میں ہوٹل کو جزوی نقصان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
گاندربل آتشزدگی میں ہوٹل کو جزوی نقصان

گاندربل آتشزدگی میں ہوٹل کو جزوی نقصان

اننت ناگ میں جماعت اسلامی کی جائیدادیں ضبط

اننت ناگ میں جماعت اسلامی کی جائیدادیں ضبط

بی جے پی ایک دن بھارت کا آئین اور قومی پرچم ختم کر دے گی: محبوبہ مفتی

بی جے پی ایک دن بھارت کا آئین اور قومی پرچم ختم کر دے گی: محبوبہ مفتی

کولگام میں ایس آئی اے کا چھاپہ، مسجد دارالسلام کی جائیداد منسلک

کولگام میں ایس آئی اے کا چھاپہ، مسجد دارالسلام کی جائیداد منسلک

آنگن واڑی ورکروں کا سرینگر میں زبردست احتجاج

آنگن واڑی ورکروں کا سرینگر میں زبردست احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »