• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہ مولہ میں شبانہ آگ کی واردات 8 دکانیں خاکستر

بارہ مولہ میں شبانہ آگ کی واردات 8 دکانیں خاکستر

by امت ڈیسک
21/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بارہمولہ)  ضلع ہپیڈ کوارٹر بارہمولہ کے جہلم مارکیٹ میں شبانہ آگ کی واردات میں 8 دکانیں مکمل طورپر خاکستر ہوئیں اور اُن میں موجود لاکھوں روپیہ مالیت کی قیمتی اشیاء جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوئی۔ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ‘’جہلم مارکیٹ بارہ مولہ میں ہفتہ کی شب کو ایک دکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً اپنے متصل مزید آٹھ دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا’‘۔ انہوں  نے کہا کہ فائر اینڈ ایمرجنسی عملے کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں اگر چہ آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات کے دوران لاکھوں روپیہ مالیت کی املاک تباہ ہوئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سردی میں اضافہ کے ساتھ ساتھ کانگڑیوں اور کوئلہ کی قیمتوں میں بھی اضافہ

Next Post

مولانا رابع حسنی ندوی دوبارہ مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر منتخب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
مولانا رابع حسنی ندوی دوبارہ مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر منتخب

مولانا رابع حسنی ندوی دوبارہ مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر منتخب

برطانیہ نے فلسطینی تنظیم حماس پر پابندی عائد کردی

برطانیہ نے فلسطینی تنظیم حماس پر پابندی عائد کردی

حیدرپورہ تصادم: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو معافی مانگنی چاہئے

حیدرپورہ تصادم: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو معافی مانگنی چاہئے

تعلیمی اداروں اور سرکاری عمارتوں کے نام بدلنے کا سلسلہ شروع

جموں و کشمیر میں 33 ہزار سے زیادہ ترقیاتی کام چل رہے ہیں: لیفٹنٹ گورنر

زرعی قوانین: وزیر اعظم کے اعلان کے باوجود کسانوں کی ایجی ٹیشن جاری، 29 نومبر کو ہوگا پارلیمنٹ تک ٹریکٹر مارچ

زرعی قوانین: وزیر اعظم کے اعلان کے باوجود کسانوں کی ایجی ٹیشن جاری، 29 نومبر کو ہوگا پارلیمنٹ تک ٹریکٹر مارچ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »