• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کے امن میں اب کوئی خلل نہیں ڈال سکتا، نوجوان اب ترقی کی بات کر رہا ہے: امیت شاہ کا انٹرویو

وزیر داخلہ امت شاہ کا اگلے ہفتے جموں و کشمیر کا دورہ متوقع

by امت ڈیسک
10/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اگلے ہفتے جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے۔ معلوم ہوا ہے کہ دورے کے دوران جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کے ساتھ ساتھ دیگر کئی اہم پہلوﺅں کا بھی جائزہ لیا جائے گا ۔ سی این آئی کے مطابق وزیر داخلہ امیت شاہ جموں کشمیر کی سیاسی و سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اگلے ہفتے ممکنہ طور پر جموں کشمیر کے دورے پر ورد ہونگے ۔ معلوم ہوا ہے کہ امیت شاہ راجوری ضلع کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق امیت شاہ دورے کے دوران بی جے پی لیڈران کے ساتھ ملاقات کے علاوہ یہاں سیاسی صورتحال کے بارے میں ان سے معلومات حاصل کریں گے جبکہ اس کے علاوہ سیکورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا ۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں جموں کشمیر کی اعلیٰ بی جے پی قیادت وزیر داخلہ امیت شاہ کے ساتھ نئی دلی میںملاقی ہوئی جس دوران انہوں نے جموں کشمیر کی سیاسی صورتحال کے علاوہ ملازمین و دیگر کئی اہم مسائل بھی زیر غور آئیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مفادات کے تحفظ کیلئے جموں و کشمیر اور لداخ کا متحد ہونا ضروری : محبوبہ مفتی

Next Post

سرینگر میں عسکریت پسندوں کا معاون گرفتار : پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
سرینگر میں عسکریت پسندوں کا معاون گرفتار : پولیس

سرینگر میں عسکریت پسندوں کا معاون گرفتار : پولیس

وی ڈی سی ممبران کو جدید اسلحہ کی تربیت دی جائے گی: سی آر پی ایف

وی ڈی سی ممبران کو جدید اسلحہ کی تربیت دی جائے گی: سی آر پی ایف

مژھل میں گہری کھائی میں گرنے سے جے سی او سمیت تین ہلاک

مژھل میں گہری کھائی میں گرنے سے جے سی او سمیت تین ہلاک

مسلمانوں کو احساس برتری کو ترک کرنا ہوگا:موہن بھاگوت

مسلمانوں کو احساس برتری کو ترک کرنا ہوگا:موہن بھاگوت

کشتواڑ میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

کشتواڑ میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »