• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پٹن میں دھمکی آمیز پوسٹر چسپاں کرنے کا معاملہ، ملوث نوجوان گرفتار

پٹن میں دھمکی آمیز پوسٹر چسپاں کرنے کا معاملہ، ملوث نوجوان گرفتار

by امت ڈیسک
13/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ:جموں وکشمیر کے شمالی ضلع بارہمولہ کے پلہالن پٹن میں دھمکی آمیز پوسٹر چسپاں کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جمعرات کے روز پولیس پوسٹ پلہالن کو اطلاع موصول ہوئی کہ تانترے پورہ پلہالن پٹن میں غیر مقامی شہریوں کو دھمکیاں دینے اور پہلگام میں انتظامیہ کی جانب سے شراب کی دکان کھولنے کے خلاف نام نہاد عسکریت پسند تنظیم ’لون ولف وورئیر “کی جانب سے دھمکی آمیز پوسٹر چسپاں کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی پولیس اسٹیشن پٹن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی۔

اُن کے مطابق پولیس پوسٹ پلہالن کی ایک ٹیم فوری طور پر جائے موقع پر پہنچی اور چسپاں کیے گئے پوسٹر اور شاہراہ پر مزید کئی دھمکی آمنیز پوسٹرس کو برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ پولیس نے کئی مشتبہ افراد کو پوچھ تاچھ کی خاطر پولیس اسٹیشن طلب کیا۔

موصوف ترجمان نے بتایا کہ ایس ڈی پی او پٹن کی نگرانی میں ایس ایچ او اور ڈ ی او پلہالن نے مشتبہ نوجوان الطاف احمد راتھر ولد غلام محمد راتھر ساکن تانترے پورہ پلہالن کی گرفتاری عمل میں لائی۔انہوں نے بتایا کہ دوران پوچھ گچھ گرفتار نوجوان نے اپنا جرم قبول کیا جبکہ پولیس نے جائے وقوع پر جو ثبوت و شواہد اکھٹا کیے اُن سے بھی یہ ثابت ہوا کہ گرفتار نوجوان نے ہی دھمکی آمیز پوسٹر چسپاں کیے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مزید تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ نوجوان پاکستانی ملیٹینٹ ہینڈلرز کے ساتھ سوشل میڈیا سائٹوں کے ذریعے رابطے میں تھا اور اُن کے کہنے پر ہی نوجوان نے لوگوں میں خوف و دہشت کا ماحول پیدا کرنے کی خاطر دھمکی آمیز پوسٹر چسپاں کیے۔موصوف ترجمان نے بتایا کہ گرفتار نوجوان کی نشاندہی پر اُس کے رہائشی مکان پر چھاپہ ڈالا گیا اور وہاں سے مزید پوسٹرس اور موبائیل فون کو برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ اس سلسلے تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کیا گیا ہے۔
(یو این آئی

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈانگری راجوری ہلاکتیں: چہار اطراف سے مذمتی بیانات، حالات و واقعات کی تفصیلی رپورٹ

Next Post

سینیئر سیاستدان اور سابق مرکزی وزیر شرد یادو انتقال کر گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
سینیئر سیاستدان اور سابق مرکزی وزیر شرد یادو انتقال کر گئے

سینیئر سیاستدان اور سابق مرکزی وزیر شرد یادو انتقال کر گئے

بڈگام میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، کوئی جانی نقصان نہیں

بڈگام میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، کوئی جانی نقصان نہیں

تازہ برفباری، پتھر گرآنے سے جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

تازہ برفباری، پتھر گرآنے سے جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

صورہ سری نگر میں اے ٹی ایم گارڈ مردہ پایا گیا

صورہ سری نگر میں اے ٹی ایم گارڈ مردہ پایا گیا

کشمیر ی روایت و ثقافت کا عکاس شاعر پروفیسر رحمان راہی نہ رہے

کشمیر ی روایت و ثقافت کا عکاس شاعر پروفیسر رحمان راہی نہ رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »