• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری: مشکوک نقل و حرکت کے بعد وی ڈی سی ممبر کی ہوائی فائرنگ

راجوری: مشکوک نقل و حرکت کے بعد وی ڈی سی ممبر کی ہوائی فائرنگ

by امت ڈیسک
14/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راجوری/ ولیج ڈیفنس کمیٹی ( وی ڈی سی) کے ایک رکن نے راجوری ضلع کے اندرولا گاوں میں مشکوک نقل و حرکت دیکھے جانے کے بعد ہوائی فائرنگ کی۔زرائع نے بتایا کہ راجوری کی چنگس چختیار پولیس چوکی کے دائرہ اختیار میں آنے والے گاوں اند رولا میں یہ واقع پیش آیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق وی ڈی سی ممبر ( سابق فوجی اہلکار ) نے دعوی کیا ہے کہ اس کے گھر کے قریب کچھ لوگوں کو مشکوک حالت میں دیکھا گیا جنہوں نے گھر میں گھسنے کی کوشش کی جس کے بعد انہوں نے ہوائی فائر نگ کی۔

سینئر سپر نٹنڈنٹ آف پولیس راجوری محمد اسلم نے بتایا کہ وی ڈی سی ممبر نے کچھ مشتبہ نقل و حرکت پر ہوائی فائر نگ کی۔ جس کے بعد فوج اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور تلاشی مہم شروع کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام میں مالک کی وفات کے چند گھنٹوں بعد رہائشی مکان خاکستر

Next Post

کانگریس ایم پی سنتوکھ سنگھ چودھری کا انتقال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کانگریس ایم پی سنتوکھ سنگھ چودھری کا انتقال

کانگریس ایم پی سنتوکھ سنگھ چودھری کا انتقال

سرینگر جموں قومی شاہراہ دوسرے روز بھی ٹریفک کے لئے بند

سرینگر جموں قومی شاہراہ دوسرے روز بھی ٹریفک کے لئے بند

کپواڑہ میں منشیات فروش گرفتار

کپواڑہ میں منشیات فروش گرفتار

وادی میں برف باری کے بعد فضائی اور زمینی ٹریفک بحال

وادی میں برف باری کے بعد فضائی اور زمینی ٹریفک بحال

سونہ مرگ میں مارے گئے دو مزدوروں کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا حکم

سونہ مرگ میں مارے گئے دو مزدوروں کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »