• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تعلیمی اداروں اور سرکاری عمارتوں کے نام بدلنے کا سلسلہ شروع

جموں و کشمیر میں 33 ہزار سے زیادہ ترقیاتی کام چل رہے ہیں: لیفٹنٹ گورنر

ملک میں جموں کشمیر پہلا جہاں سرکاری اخراجات کا حساب کتاب عوام کےلئے دستیاب

by امت ڈیسک
21/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) لیفٹنٹ گورنر منو ج سنہا نے کہا ہے کہ سرکاری اداروں میں کام کرنے والے ملازمین کو جوابدہ بنانے اور سرکاری اخراجات کی معلومات عوام تک پہنچانے کےلئے پبلک ڈومن شروع کیا گیا ہے۔ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ جموں و کشمیر ملک کی پہلی ریاست ہے جہاں سرکاری اخراجات کا حساب کتاب عام کیا جا رہا ہے۔ یہ ایکسپینڈیچر مینجمنٹ ریفارم پروگرام کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ جموں و کشمیر ملک کی پہلی ریاست ہے جہاں سرکاری اخراجات کا حساب کتاب عام کیا جا رہا ہے۔ یہ ایکسپینڈیچر مینجمنٹ ریفارم پروگرام کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔ عام لوگ موبائل فون یا کمپیوٹر پر ایک کلک سے سرکاری اسکیموں اور منصوبوں پر ہونے والے اخراجات کی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ضلع اور گاؤں کی سطح پر 12,200 کروڑ روپے کی لاگت سے 33099 سے زیادہ ترقیاتی کام چل رہے ہیں، جن کی تفصیلات عوامی طور پر دستیاب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوامی شرکت پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ گورننس کے نظام کو جوابدہ اور شفاف بنانے کے لیے سرکاری اخراجات کو پبلک ڈومین میں دستیاب کرایا گیا ہے۔ لیفٹنٹ گورنر کے مطابق، 2018-19 کے دوران جموں و کشمیر میں 9229 ترقیاتی منصوبے، 20-2019 میں 12637 اور 2020-21 میں 21943 ترقیاتی منصوبے مکمل کیے گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حیدرپورہ تصادم: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو معافی مانگنی چاہئے

Next Post

زرعی قوانین: وزیر اعظم کے اعلان کے باوجود کسانوں کی ایجی ٹیشن جاری، 29 نومبر کو ہوگا پارلیمنٹ تک ٹریکٹر مارچ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
زرعی قوانین: وزیر اعظم کے اعلان کے باوجود کسانوں کی ایجی ٹیشن جاری، 29 نومبر کو ہوگا پارلیمنٹ تک ٹریکٹر مارچ

زرعی قوانین: وزیر اعظم کے اعلان کے باوجود کسانوں کی ایجی ٹیشن جاری، 29 نومبر کو ہوگا پارلیمنٹ تک ٹریکٹر مارچ

کپڑے اور جوتے مزید مہنگے ہوں گے

کپڑے اور جوتے مزید مہنگے ہوں گے

شدت کی سردی کے باوجود شہر سمیت شما ل و جنوب میںبجلی کی آنکھ مچولی سے ہاہا کار

شدت کی سردی کے باوجود شہر سمیت شما ل و جنوب میںبجلی کی آنکھ مچولی سے ہاہا کار

سرینگر کے سنڈے مارکیٹ میں لوگوں کا بھاری رش

سرینگر کے سنڈے مارکیٹ میں لوگوں کا بھاری رش

حیدرپورہ تصادم: عامر ماگرے کی بہن کا غصہ پھوٹ پڑا

حیدرپورہ تصادم: عامر ماگرے کی بہن کا غصہ پھوٹ پڑا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »