• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت جوڑو یاترا انیس جنوری کو کشمیر پہنچے گی، تیئیس پارٹیاں مدعو

بھارت جوڑو یاترا انیس جنوری کو کشمیر پہنچے گی، تیئیس پارٹیاں مدعو

by امت ڈیسک
16/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
دہلی: کانگریس پارٹی کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے کہا کہ ہم 19 جنوری کی دوپہر کو جموں میں داخل ہوں گے، پارٹی کے صدر ملکارجن کھرگے نے 23 پارٹیوں کو 30 جنوری کو سری نگر آنے کی دعوت دی ہے، مجھے نہیں معلوم کہ ان میں سے کتنی پارٹیوں نے دعوت قبول کی ہے لیکن ہم امید کرتے ہیں کہ وہ سبھی آئیں گے۔ واضح رہے کہ ریاست پنجاب کے جالندھر کے کالا بکرا گاؤں سے آج بھارت جوڑو یاترا کانگریس رہنما راہل گاندھی کی قیادت میں شروع ہوئی۔ اس موقع پر پارٹی رہنماؤں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، بتادیں کہ رکن پارلیمان سنتوکھ سنگھ کی موت کی وجہ سے بھارت جوڑو یاترا کل (اتوار) کو روک دی گئی تھی۔ کانگریس کے رکن پارلیمان سنتوکھ سنگھ چودھری کی ہفتہ کو یاترا کے دوران موت ہوگئی تھی۔ جس کی وجہ سے ایک دن کے لیے بھارت جوڑو یاترا روک دی گئی۔ پارٹی نے آنجہانی لیڈر کے احترام کے طور پر یاترا کو 24 گھنٹے کے لیے روک دیا تھا۔

راہل گاندھی کی قیادت میں ‘بھارت جوڑو یاترا’ میں حصہ لینے کے دوران وہ بے ہوش ہو گئے تھے۔ انہیں ایمبولینس کے ذریعے پھگواڑہ کے ایک ہسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔ پروگرام کے مطابق یہ یاترا 18 جنوری کو صبح ساڑھے چھ بجے کانگڑا ضلع کے میلوان سے ہماچل پردیش میں داخل ہوگی۔ ریاست میں 24 کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد یاترا کی قیادت کر رہے ہیں۔ راہل گاندھی ملوٹ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس دوران ہر ضلع کا کلچر دیکھنے کو ملے گا۔ اطلاعات کے مطابق کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا تین ہزار کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کرنے کے بعد 18 جنوری کو ہماچل پردیش کے میلوان پہنچے گی۔ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا 19 جنوری کو جموں میں داخل ہونگی وہیں کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے ایک بیان میں 23 سیاسی پارٹیوں کو بھارت جوڑو یاترا میں مدعو کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں گورنمنٹ بس مکمّل خاکستر،کوئی جانی نقصان نہیں

Next Post

بل گیٹس کی مستقبل کے حوالے سے تشویشناک پیشگوئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
بل گیٹس کی مستقبل کے حوالے سے تشویشناک پیشگوئی

بل گیٹس کی مستقبل کے حوالے سے تشویشناک پیشگوئی

جیل خانوں میں جگہ کم پڑنا سنگین صورتحال کی عکاس:محمد یوسف تاریگامی

تجاوزات کے خلاف کارروائی کسانوں کو بے اختیار بنانے کی سازش: تاریگامی

ادھم پورہ – بارہمولہ ریلوے لنک پر 90 فیصد کام مکمل : وزارت ریلوے

ادھم پورہ - بارہمولہ ریلوے لنک پر 90 فیصد کام مکمل : وزارت ریلوے

خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

جموں کشمیر میں قوانین عوام کو بے اختیار کرنے کے لیے بنائے جاتے ہیں : محبوبہ مفتی

یونیٹی مٹن ٹریڈرس ایسوسی ایشن کا سرینگر میں احتجاج

یونیٹی مٹن ٹریڈرس ایسوسی ایشن کا سرینگر میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »