• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت جوڑو یاترا 19 جنوری کوجموں پہنچے گی؛رجنی پاٹل

بھارت جوڑو یاترا 19 جنوری کوجموں پہنچے گی؛رجنی پاٹل

by امت ڈیسک
17/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر میں کانگریس انچارج رجنی پاٹل نے کہا کہ بھارت جوڑو یاترا 19 جنوری کو جموں صوبہ پہنچے گی۔ انہوں نے کہا کہ یاترا کے دوران راہل گاندھی جموں اور سرینگر میں دو میگا ریلیوں سے خطاب کریں گے۔ بھارت جوڑو یاترا جموں 19 جنوری کو پہنچی گی، رجنی پاٹلجموں:جموں وکشمیر امور کی کانگریس انچارج رجنی پاٹل نے جموں میں پارٹی دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راہُل گاندھی کی قیادت میں ’’بھارت جوڑو یاترا‘‘ 19 جنوری کو جموں و کشمیر پہنچے گی اور 30 ​​جنوری کو سرینگر میں ایک بڑی ریلی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے یاترا کے پیش نظر ہر ممکن تعاون دینے کی یقین دہانی کی۔ کانگریس کے سینیئر لیڈر رجنی پاٹل نے صحافیوں کو بتایا کہ راہُل گاندھی 19 جنوری کو پنجاب-جموں سرحد پر لکھن پور پہنچیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے سابق صدر کے استقبال کے لیے پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی جائے گی، جس کے بعد راہُل گاندھی کٹھوعہ، سانبہ سے ہوتے ہوئے جموں کے ستواری چوک پہنچیں گے، جہاں ایک جلسہ عام کا انعقاد کیا جائے گا۔ پاٹل نے کہا کہ راہُل گاندھی جموں سے ادھمپور کے راستے بانہال پہنچیں گے اور پھر اننت ناگ کے راستے سرینگر کے پانتھ چوک پہنچیں گے۔کانگریس لیڈر نے کہا کہ وادی میں راہل گاندھی کی ‘پد یاترا’ کے بعد یہاں ایک بڑی ریلی نکالی جائے گی۔ جموں و کشمیر امور کی انچارج رجنی پاٹل نے کہا کہ کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے ملک بھر سے مختلف سیاسی جماعتوں کے 23 لیڈروں کو خط لکھ کر سرینگر مدعو کیا ہے۔ جموں و کشمیر کے جن رہنماؤں نے دعوت نامہ قبول کیے ہیں اور یاترا میں شرکت کریں گے ان میں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ , عمر عبداللہ، پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی، ایم وائی تاریگامی (سی پی آئی-ایم) اور مظفر شاہ (اے این سی) شامل ہیں۔

واضح رہے کہ بھارت جوڑو یاترا، انڈین نیشنل کانگریس کی طرف سے شروع کی گئی ایک عوامی تحریک ہے۔ کانگریس کے رہنما راہُل گاندھی، پارٹی کیڈر اور عام لوگوں کو پیدل چلنے کے لیے متحرک کر کے اس تحریک کو منظم کر رہے ہیں۔ یہ یاترا کنیا کماری، جزیرہ نما کے جنوبی سرے سے جموں و کشمیر تک چلے گی جو 150 دنوں میں 3570 کلومیٹر پر محیط ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل جی نے پورن کرشن بٹ اہلیہ کو تقرری نامہ سونپا

Next Post

جموں کشمیر میں الیکشن کےلیے تقریباً تمام مراحل مکمل : الیکشن کمیشن

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

جموں کشمیر میں الیکشن کےلیے تقریباً تمام مراحل مکمل : الیکشن کمیشن

سرکاری زمین واپس لینے کے فیصلے پر  مظفر شاہ کا ردعمل

سرکاری زمین واپس لینے کے فیصلے پر مظفر شاہ کا ردعمل

جموں کشمیر میں جنگجوئیت کم ترین سطح پر ہے :دلباغ سنگھ

راجوری حملے کے متعلق اہم سراغ ملے : دلباغ سنگھ

کانگریس جموں ترجمان دیپکا سنگھ راجاوات نے پارٹی سے استعفیٰ دیا

کانگریس جموں ترجمان دیپکا سنگھ راجاوات نے پارٹی سے استعفیٰ دیا

اوڑی میں تین دن تک تجاوزات ہٹانے کا حکم

اوڑی میں تین دن تک تجاوزات ہٹانے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »