• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں-سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت ہنوز بند

جموں-سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت ہنوز بند

سیاست تعلیم کاروبار کھیل کود صحت ویڈیوز جموں کشمیر جموں-سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت ہنوز بند جموں کشمیر پریس سروس جموں کشمیر پریس سروس - ایڈیٹر 22 مناظر 10 منٹ پہلے شیئر کریں - Advertisement - ٹنل کے آر پار مسلسل بارشوں اور برفباری کے باعث سرینگر جموں شاہراہ کے متعدد مقامات پر پسیاں گر آنے کے بعد شاہراہ دو دن سے ٹریفک کی آمد رفت کیلئے فی الحال بند ہے ۔ ٹریفک حکام کے مطابق چیر کوٹ اور بانہال کے درمیان متعدد مقامات پر شوٹئنگ اسٹون ، پسیاں اور پتھر گر آنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ کو مسافروں کی جان ومال کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے احتیاطی طور پر فی الحال بند کر دیا گیا ہے ۔ - Advertisement - انہوں نے کہا کہ شاہراہ کو صاف کرنے کا کام بھی جاری ہے تاہم بارشوں کے باعث کام میں رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ جلد ہی ٹریفک کی آمد رفت بحال ہو جائے ۔ متعلقہ خبریں حکومت جموں و کشمیر کا سرکاری ملازمین کو پراپرٹی ریٹرن داخل کرنے کی ہدایت ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار ”پرزڈنٹ میڈل “سے سرفراز محکمہ موسمیات کا نیا موسمی کلینڈر جاری ٹریفک حکام نے شاہراہ پر سفر کرنے سے پہلے مسافروں کو شاہراہ سے متعلق تازہ جانکاری حاصل کرنے کی تاکید کی ہے

by امت ڈیسک
26/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ٹنل کے آر پار مسلسل بارشوں اور برفباری کے باعث سرینگر جموں شاہراہ کے متعدد مقامات پر پسیاں گر آنے کے بعد شاہراہ دو دن سے ٹریفک کی آمد رفت کیلئے فی الحال بند ہے ۔

ٹریفک حکام کے مطابق چیر کوٹ اور بانہال کے درمیان متعدد مقامات پر شوٹئنگ اسٹون ، پسیاں اور پتھر گر آنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ کو مسافروں کی جان ومال کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے احتیاطی طور پر فی الحال بند کر دیا گیا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ شاہراہ کو صاف کرنے کا کام بھی جاری ہے تاہم بارشوں کے باعث کام میں رکاوٹ پیدا ہو جاتی ہے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ جلد ہی ٹریفک کی آمد رفت بحال ہو جائے ۔

ٹریفک حکام نے شاہراہ پر سفر کرنے سے پہلے مسافروں کو شاہراہ سے متعلق تازہ جانکاری حاصل کرنے کی تاکید کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آزادی پسندوں کے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے متحد ہو کر آگے بڑھیں : وزیر اعظم مودی

Next Post

بی جے پی نے تاریخی گھنٹہ گھر پر قومی جھنڈا لہرایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
بی جے پی نے تاریخی گھنٹہ گھر پر قومی جھنڈا لہرایا

بی جے پی نے تاریخی گھنٹہ گھر پر قومی جھنڈا لہرایا

کشمیر کو اگلے سال تک کنیا کماری سے ریل کے ذریعے جوڑا جائیگا ، ایمز کشمیر 2024 میں مکمل ہوگا:  مشیر بٹھناگر

کشمیر کو اگلے سال تک کنیا کماری سے ریل کے ذریعے جوڑا جائیگا ، ایمز کشمیر 2024 میں مکمل ہوگا: مشیر بٹھناگر

جموں کشمیر میں عسکریت پسندی کے خلاف حتمی کارروائی جاری: منوج سنہا

جموں کشمیر میں عسکریت پسندی کے خلاف حتمی کارروائی جاری: منوج سنہا

ہند پاک افواج کے مابین مٹھائیاں تقسیم

ہند پاک افواج کے مابین مٹھائیاں تقسیم

سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

سرنکوٹ میں حادثاتی گولی چلنے سے خاتون کی موت، شوہر گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »