• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کسان تحریک کا انسداد تجاوزات مہم کے خلاف سری نگر میں احتجاج

جموں و کشمیر کسان تحریک کا انسداد تجاوزات مہم کے خلاف سری نگر میں احتجاج

by امت ڈیسک
02/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر،2 فروری: جموں و کشمیر کسان تحریک کے بینبر کے تحت لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے جمعرات کو یہاں لالچوک میں انسداد تجاوزات مہم کے خلاف احتجاج درج کیا۔
احتجاجی ’زمین ہماری حکم تمہارا نہیں چلے گا نہیں چلے گا‘، وغیرہ جیسے نعرے لگا رہے تھے۔
اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم آج یہاں تاریخی لالچوک میں احتجاج درج کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ لارنس صاحب نے سال1895 میں پہلی بار یہاں زمین کی پیمائش کی، اس وقت یہاں کی آبادی ایک لاکھ تھی جو اب ڈیڑھ کروڑ ہے۔
ان کا کہنا تھے کہ اس کے بعد مہاراجہ وقت وقت پر نئے قانون لائے۔
موصوف احتجاجی نے کہا کہ سال1927 میں کہچرائی کو شاملات دہ میں تبدیل کرکے کسانوں کو مالکانہ حقوق دئے گئے۔
انہوں نے کہا کہ اس کے بعد سال1935 میں ایک قانون پاس کیا گیا جس کے تحت جن کسانوں کے پاس پندرہ سالوں سے کوئی اراضی تھی ان کو اس کے مالکانہ حقوق دئے گئے۔
ان کا کہنا تھا کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو دیکھنا چاہئے کہ جن کے پاس صرف دو مرلے زمین ہے اس پر بلڈوزر کیوں چلائے جا رہے ہیں۔
احتجاجی نے کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگ جب سڑکوں پر آئیں گے تو سرکار کو پچھتانا پڑے گا۔
انہوں نے سرکار سے یہ قوانین واپس لینے کی اپیل کی۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ کے جنگلاتی علاقوں میں تلاشی کارروائی

Next Post

لکھنو میں کشمیری تاجر کے ساتھ بدسلوکی، سامان چھین کر گومتی ندی میں پھینکا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
لکھنو میں کشمیری تاجر کے ساتھ بدسلوکی، سامان چھین کر گومتی ندی میں  پھینکا

لکھنو میں کشمیری تاجر کے ساتھ بدسلوکی، سامان چھین کر گومتی ندی میں پھینکا

جوبائیڈن نے آزادی کی 75 ویں سالگرہ پر ہندوستان مبارکباد دی

پچھلے تین سال میں مودی کے 21دوروں پر کڑوڑ خرچ:حکومت

امتحان ہال میں لڑکیوں میں خود کو اکیلا دیکھ کر لڑکا بے ہوش

امتحان ہال میں لڑکیوں میں خود کو اکیلا دیکھ کر لڑکا بے ہوش

بابا کا بلڈوزر صرف بااثر لوگوں کی تجاوزات کو ہٹائے گا: الطاف ٹھاکر

بابا کا بلڈوزر صرف بااثر لوگوں کی تجاوزات کو ہٹائے گا: الطاف ٹھاکر

چیف آف ڈیفنس سٹاف نے ایل او سی کا کیا دورہ

چیف آف ڈیفنس سٹاف نے ایل او سی کا کیا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »