• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بابا کا بلڈوزر صرف بااثر لوگوں کی تجاوزات کو ہٹائے گا: الطاف ٹھاکر

بابا کا بلڈوزر صرف بااثر لوگوں کی تجاوزات کو ہٹائے گا: الطاف ٹھاکر

by امت ڈیسک
02/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پارٹی لیڈر الطاف ٹھاکر نے جمعرات کو کہا کہ "باباکا بلڈوزر سر کاری زمین پر بااثر لوگوں کی طرف سے کئے گئے تجاوزات کو ہٹادے گا لیکن غریب لوگوں کو پریشان نہیں کرے گا۔ ٹھا کرنے کہا، "بابا کا بلڈوزر اپنا کام کرے گا، چاہے وہ علی محمد ساگر (نیشنل کانفرنس جنرل سکریٹری)، فاروق عبداللہ (سابق وزیر اعلی) یا منظفر شاہ (عوامی نیشنل کانفرنس کے نائب صدر) کے خلاف ہو۔ ایل جی نے واضح کیا ہے کہ عام لوگوں کو ہاتھ نہیں لگایا جائے گا۔ صرف زمین پر قبضہ کرنے والوں کو ہی نشانہ بنایا جائے گا۔ اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے دوسرے دور میں بلڈوزر مبینہ مجرموں اور فسادات میں ملوث لوگوں کی جائیدادوں کو منہدم کرتے ہوئے دیکھا گیا، جس سے وزیر اعلی کو ”بابابلڈوزر کا خطاب ملا۔ اب ” بابا کا بلڈوزر ” کی اصطلاح عام طور پر ملک بھر میں بی جے پی لیڈروں نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کے لیے استعمال کی ہے۔ ٹھاکر نے ایک سوال کے جواب میں کہا، ” جو غلط ہے وہ غلط ہے۔ عسکریت پسندی کے دور میں حریت کانفرنس سے وابستہ لوگوں نے زمینوں پر قبضہ کر لیا تھا۔ آج بھی انت ناگ میں قاضی یاسر کی غیر قانونی تعمیر کو منہدم کر دیا گیا۔ حریت کے لوگوں نے جہاں سے بھی زمینیں ہتھیا لی تھیں“۔ ٹھا کر نے کہا کہ بدھ کو لال چوک میں دکانوں کو سیل کیا گیا کیونکہ وہ زبردستی چھینی گئی زمین پر تعمیر کی گئیں تھیں۔انہوں نے کہا، وہ زمین گڈا سنگھ کی ہے۔ اس سے زبر دستی چھین لی گئی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ غیر قانونی طور پر قبضہ کی گئی زمینوں کو ترجیحی بنیادوں پر واگزار کروانا ہو گا۔

تاہم حکام نے جمعرات کی صبح دو درجن دکانوں کی مہریں اس وقت ہٹادیں جب یہ بات سامنے آئی کہ سری نگر میونسپل کارپوریشن چار دہائیوں سے دکانداروں سے کرایہ وصول کر رہی ہے۔ ٹھا کر نے کہا کہ بے دخلی مہم عدالتی احکامات پر چلائی جارہی ہے اور جموں و کشمیر انتظامیہ صرف اس پر عمل درآمد کر رہی ہے۔ 30 سال کی عسکریت پسندی کے دوران بااثر لوگوں نے سرکاری زمینوں پر قبضہ کر لیا۔ این سی اور پی ڈی پی کے لوگ اس میں شامل رہے ہیں۔ انہوں نے زمینوں پر قبضہ کر لیا ہے جنہیں ہسپتال، ہوٹل اور کھیل کے میدان بنانے کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے تھا۔کر رکھی ہیں۔ اس قسم کی باتیں ملک دشمن ہیں”۔

ٹھا کر نے پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی پر بھی تنقید کی اور کہا کہ وہ ہمیشہ فوج اور پولیس کے خلاف بولتی ہیں کیونکہ اس نے چین سے اپنی امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں ۔انہوں نے کہا، "اگر اسے کسی ادارہ جاتی زمین پر قبضے کو اجاگر کرنا تھا، تو اسے نوائے صبح (NC ہیڈ کوارٹر ی خدمت ٹرسٹ (کانگریس کی ملکیت) کواجاگر کرنا چاہیے تھا ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امتحان ہال میں لڑکیوں میں خود کو اکیلا دیکھ کر لڑکا بے ہوش

Next Post

چیف آف ڈیفنس سٹاف نے ایل او سی کا کیا دورہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
چیف آف ڈیفنس سٹاف نے ایل او سی کا کیا دورہ

چیف آف ڈیفنس سٹاف نے ایل او سی کا کیا دورہ

ایس آئی اے کے سری نگر میں متعدد مقامات پر چھاپے

ایس آئی اے کے سری نگر میں متعدد مقامات پر چھاپے

سب انسپکٹر بھرتی عمل :جموں ، کشمیر ، پٹھانکوٹ اور کرنال سمیت مزید سات مقامات پر تلاشیاں

ایف آئی اے پیپر لیک معاملہ میں سی بی آئی کے چھ اضلاع میں چھاپے

امرتسر میں بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون گرانے کا کیا دعویٰ

امرتسر میں بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون گرانے کا کیا دعویٰ

ڈوڈہ میں کئی مکانوں میں دراڑیں، علاقے میں خوف وہراس

ڈوڈہ میں کئی مکانوں میں دراڑیں، علاقے میں خوف وہراس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »