• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں سے سری نگر آرہا ٹینکر جواہر ٹنل پر حادثے کا شکار، ڈرائیور از جان

جموں سے سری نگر آرہا ٹینکر جواہر ٹنل پر حادثے کا شکار، ڈرائیور از جان

by امت ڈیسک
24/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں سے سری نگر آ رہا ایک ٹینکر جواہر ٹنل کے نزدیک لڑھک کر گہری کھائی میں جاگرنے سے اس کا ڈرائیور لقمہ اجل بن گیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ منگل کی شب دیر گئے ایک ٹینکر جموں سے سری نگر آ رہا تھا کہ جواہر ٹنل نے نزدیک لڑھک کر قریب4 سو فٹ گہری کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں اس کے ڈرائیور کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی۔ متوفی ڈرائیور کی شناخت اشر داس ولد رام دتا ساکن کٹھوعہ کے بطور ہوئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع

Next Post

بی جے پی جموں وکشمیر میں فوری انتخانات منعقد ہونے کے حق میں ہے: اشوک کول

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
بی جے پی جموں وکشمیر میں فوری انتخانات منعقد ہونے کے حق میں ہے: اشوک کول

بی جے پی جموں وکشمیر میں فوری انتخانات منعقد ہونے کے حق میں ہے: اشوک کول

رام باغ سرینگر میں تین مشتبہ ملی ٹنٹ ہلاک، پولیس کا دعوی

رام باغ سرینگر میں تین مشتبہ ملی ٹنٹ ہلاک، پولیس کا دعوی

ضلع گاندربل میں جنگلی ریچھ زندہ پکڑ لیا گیا

ضلع گاندربل میں جنگلی ریچھ زندہ پکڑ لیا گیا

دفعہ 370 کی بحالی کیلئے سبھی سیاسی پارٹیوں کو متحد ہونے کی ضرورت: محبوبہ مفتی

دفعہ 370 کی بحالی کیلئے سبھی سیاسی پارٹیوں کو متحد ہونے کی ضرورت: محبوبہ مفتی

رام باغ تصادم: مارے گئے تینوں ملی ٹنٹوں کی شناخت ہوگئی

رام باغ تصادم: مارے گئے تینوں ملی ٹنٹوں کی شناخت ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »