• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر حدبندی متعلق عرضی سپریم کورٹ نے کی مسترد

عدالت عالیہ دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف دائر عرضیوں کی جلد سماعت پر راضی

by امت ڈیسک
17/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سپریم کورٹ نے جمعہ کو کہا کہ جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے دفعہ 370 کی دفعات کو منسوخ کرنے کے مرکز کے فیصلے کوچیلنج کرنے والی عرضیوں کی فہرست پر جلد فیصلہ کیا جائے گا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا اور بے بی پارڈی والا پر مشتمل بنچ نے ایک فریق کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل را جو رام چندرن کی عرضیوں کا نوٹس لیا اور جس میں انہوں نے درخواستوں کی فوری سماعت کا مطالبہ کیا ہے۔چیف جسٹس آف انڈیا نے کہا، ” بالکل ٹھیک… درخواستوں کی فہرست پر جلد فیصلہ لیا جائے گا۔اس سے قبل گزشتہ سال 25اپریل اور 23 ستمبر کو ، اس وقت کے چیف جسٹس این وی رمنا کی سر براہی میں ایک بینچ نے ، آرٹیکل 370 کی دفعات کو منسوخ کرنے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت کے لیے فہرست بنانے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔عدالت عظمی کو درخواستوں کی سماعت کے لیے پانچ جوں کی نینی کو دوبارہ تشکیل دینا پڑے گا کیونکہ سابق سی جے آئی رمنا اور جسٹس آر سبھاش ریڈی جو ان پانچ جوں کی بہن کا حصہ تھے جس نے درخواستوں کی سماعت کی تھی، ریٹائر ہو چکے ہیں۔دو سابق جوں کے علاوہ، جسٹس سنجے کشن کول، جسٹس بی آر گوائی اور سور یہ کانت اس بینچ کا حصہ تھے جس نے 2 مارچ2020 کو سات جوں کی ایک بڑی بینچ سے رجوع کرنے سےانکار کر دیا تھا۔

دفعہ 370 اور جموں و کشمیر تنظیم نو ایکٹ 2019 کی دفعات کو منسوخ کرنے کے مرکز کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی متعدد درخواستیں، جس نے جموں و کشمیر کو دو مرکزی زیر انتظام علاقوں جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کیا تھا، کو 2019 میں اس وقت کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے جسٹس رمنا کی سر براہی میں ایک آئینی زینی کے پاس بھیجا گیا تھا۔ این جی اور پیپلز یونین آف سول لبرٹیز (پی یو سی ایل)، جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور ا یک مداخلت کار نے اس معاملے کو بڑی بینچ کے پاس اس بنیاد پر بھیجنے کی مانگ کی تھی کہ عدالت عظمیٰ کے دو فیصلے ۔ پریم ناتھ کول بمقابلہ جموں و کشمیر ۔ 1959 اور سمپت پر کاش بمقابلہ جموں و کشمیر 1970 – جو آرٹیکل 370 کے معاملے سے نمٹتے تھے ایک دوسرے سے متصادم تھے اور اس وجہ سے پانچ جوں کی موجودہ بیچ اس معاملے کی سماعت نہیں کر سکی۔عرضی گزاروں سے اختلاف کرتے ہوئے بینچ نے کہا تھا کہ اس کی رائے ہےکہ فیصلوں کے درمیان کوئی تضاد نہیں ہے "۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

Next Post

اگنو کے تمام پروگرام یو جی سی تسلیم شدہ ہے: ریجنل ڈائریکٹر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

05/02/2026
کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

05/02/2026
ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

05/02/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
Next Post
اگنو کے تمام پروگرام یو جی سی تسلیم شدہ ہے: ریجنل ڈائریکٹر

اگنو کے تمام پروگرام یو جی سی تسلیم شدہ ہے: ریجنل ڈائریکٹر

ضلع اسپتال پونچھ کہ حد بندی کا حکم

ضلع اسپتال پونچھ کہ حد بندی کا حکم

شوپیاں اے آر ٹی او کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا حکم

سرکاری فرائض احسن طریقوں سے انجام نہ دینے پر 2 اعلیٰ افسران نوکریوں سے برطرف

انسدادِ تجاوزات مہم کے دوران غریبوں کیساتھ نہیں چھیڑا جائے گا : صوبائی کمشنر کشمیر

انسدادِ تجاوزات مہم کے دوران غریبوں کیساتھ نہیں چھیڑا جائے گا : صوبائی کمشنر کشمیر

مژھل میں برفانی تودے کی زد میں آکر شخص لقمہ اجل

مژھل میں برفانی تودے کی زد میں آکر شخص لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »