• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں اے آر ٹی او کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا حکم

سرکاری فرائض احسن طریقوں سے انجام نہ دینے پر 2 اعلیٰ افسران نوکریوں سے برطرف

by امت ڈیسک
17/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
حکومت جموں و کشمیر نے جمعہ کے روز سرکاری فرائض احسن طریقے سے انجام نہ دینے کے پاداش میں 2 اعلیٰ افسران کو نوکری سے برطرف کردیا ہے۔

جموں و کشمیر پریس سروس کے موصولہ تفصیلات کے مطابق حکومت نے جموں جیل کے سپرنٹنڈنٹ اور ایک سابق اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ افسر کو نوکریوں سے برطرف کر دیا ہے۔

جاری کردہ دو الگ الگ احکامات کے مطابق حکومت نے سلیم احمد بیگ، سپرنٹنڈنٹ جیل، جو اس وقت ڈسٹرکٹ جیل جموں میں تعینات ہیں، اور عبدالمجید بھٹ، اس وقت کے آئی / سی اے آر ٹی او شوپیاں ہے کو برطرف کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

احکامات کے مطابق، حکومت کی طرف سے تشکیل دی گئی جائزہ کمیٹی نے مشاہدہ کیا کہ ان افسران نے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام نہیں دی ہیں اور ان کا طرز عمل مشکوک/ غیر تسلی بخش رہا ہے.

حکام کا کہنا ہے دونوں معاملات میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ضلع اسپتال پونچھ کہ حد بندی کا حکم

Next Post

انسدادِ تجاوزات مہم کے دوران غریبوں کیساتھ نہیں چھیڑا جائے گا : صوبائی کمشنر کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
انسدادِ تجاوزات مہم کے دوران غریبوں کیساتھ نہیں چھیڑا جائے گا : صوبائی کمشنر کشمیر

انسدادِ تجاوزات مہم کے دوران غریبوں کیساتھ نہیں چھیڑا جائے گا : صوبائی کمشنر کشمیر

مژھل میں برفانی تودے کی زد میں آکر شخص لقمہ اجل

مژھل میں برفانی تودے کی زد میں آکر شخص لقمہ اجل

ریہاڑی جموں میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران ہاتھا پائی

ریہاڑی جموں میں انسداد تجاوزات مہم کے دوران ہاتھا پائی

حکومت جموں و کشمیر کسانوں کیلئے 30.40 کروڑ روپے کے پروجیکٹ کو منظوری دی

حکومت جموں و کشمیر کسانوں کیلئے 30.40 کروڑ روپے کے پروجیکٹ کو منظوری دی

کشمیری غلام نہیں ہیں بلکہ جموں و کشمیر ملک کا تاج ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جموں وکشمیر کے عوام کو آئین ہند کے تحت حاصل حقوق بحال کئے جائیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »