• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پولیس محکمہ میں بھاری پھیر بدل ، 50 ایس پیز کے تبادلے او ر تقرریاں

پولیس محکمہ میں بھاری پھیر بدل ، 50 ایس پیز کے تبادلے او ر تقرریاں

by امت ڈیسک
22/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں کشمیر انتظامیہ نے پولیس محکمہ میں بھاری پھیر بدل کرتے ہوئے 50ایس پیز کا تبادلہ اور تقرریاں عمل میں لائی ۔

محمد یوسف کو ایس پی پلوامہ جبکہ طاہر اشرف بھٹی، کو ایس پی، سی آئی ڈی سی آئی کشمیر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

حکمنامہ کے مطابق سوارن سنگھ کوتوال، ایس ایس پی، سیکورٹی، جموں، کا تبادلہ کرکے انہیں کمانڈنٹ، ایس ڈی آر ایف پہلی بٹالین کے بطور تعینات کیا گیا ہے ۔

اس طرح سے اعجاز احمد بٹ کمانڈنٹ13یو آئی بٹالین کو تبدیل کرکے انہیں فیاض احمد لون کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔

محمدارشد کمانڈنٹIPO1207بٹالین کا تبادلہ کرکے انہیں کمانڈنٹ، آئی آر 13بٹالین اعجاز احمد بٹ کی جگہ تعیناتی کی گئی ہے۔

اسی طرح سے محمد عارف ریشو، ایس ایس پی، ریلویز، جموں کو ایک دستیاب اسامی پر تبدیل کرکے کمانڈنٹ آئی آ ر 8بٹالین کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

فیاض احمد لون کو جاوید احمد ڈار کی جگہ آئی جی پی آرمڈ/آئی آر پی کشمیر میں ایس او تعینات کیا گیا ہے۔

شمشیر حسین، کمانڈنٹ کا تبادلہ کرکے انہیں ایس ایس پی سیکورٹی جموں، تعینات کیا گیا ہے۔

اسی طرح سے حکمنامہ کے مطابق منظور احمد میر ایس پی ٹریفک (رورل) کشمیر کو رویندر پال سنگھ کی جگہ اے ڈی جی پی سیکورٹی جموں کشمیر میں اسٹاف آفیسر تعینات کیا گیا ہے۔

محمد یوسف ایس پی اونتی پورہ کو تبدیل کرکے ایس پی پلوامہ تعینات کیا گیا ہے۔

جبکہ جیلانی وانی،کو پولیس ہیڈکوارٹر،میں تعیناتی کے احکامات کا انتظار کرنے کا کہا گیا ہے ۔

اے ڈی جی پی سیکورٹی کے اسٹاف آفیسر رویندر پال سنگھ کو منظور احمد میر کی جگہ ایس پی ٹریفک (رورل) کشمیر تعینات کیا گیا ہے۔

لیاقت علی، ایس پی اے پی سی آر کشمیر، کو دستیاب اسامی پر تبدیل کر کے کمانڈنٹ آئی آر 9ویں بٹالین کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

ابرار احمد چودھری، کمانڈنٹ آئی آر پانچویں بٹالین کو کمانڈنٹ 12ویں بٹالین محمد ارشد کی جگہ تعینات ہوئے۔

جمیل احمد، وائس پرنسپل، ایس ٹی سی تلواڑہ، کو ایک دستیاب اسامی پر تبدیل کرکے پرنسپل، ایس ٹی سی تلواڑہ کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

ایم فضیل قریشی، جوائنٹ ڈائریکٹر (ہیڈ کوارٹر)، ایس ایس ایف، کو ایک دستیاب اسامی پر تبدیل کرکے ایس پی ٹریفک (سٹی) جموں کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔

رنجیت سنگھ، وائس پرنسپل، پی ٹی ایس، کٹھوعہ کا تبادلہ اور ایس پی ٹریفک (رورل) جموں، موہن لائی کیتھ کی جگہ پر تعینات کیا گیا ہے۔

موہن لال کیتھ، ایس پی، ٹریفک (رورل) جموں کا تبادلہ اور ایس پی، ریلویز، جموں، محمد عارف ریشو کی جگہ تعیناتی کی گئی ہے۔

اعجاز احمد زرگر، ایس پی، سی آئی ڈی (اے) ہیڈ کوارٹر، کو تبادل کرکے انہیں محمد یوسف کی جگہ ایس پی، اونتی پورہ تعینات کیا گیا۔(جے کے پریس سروس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بے ضابطگیوں پر اُمیدواروں کا سرینگر میں احتجاج

Next Post

پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ پر جموں وکشمیر کی سیاسی پارٹیاں برہم ، واپس لینے کا مطالبہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ پر جموں وکشمیر کی سیاسی پارٹیاں برہم ، واپس لینے کا مطالبہ

پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ پر جموں وکشمیر کی سیاسی پارٹیاں برہم ، واپس لینے کا مطالبہ

سری نگر- جموں قومی شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا

سری نگر- جموں قومی شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا

حد بندی صرف بی جے پی کے مفاد کے لئے بنائی گئی:محبوبہ مفتی

پراپرٹی ٹیکس کا نفاذ عوام مخالف قدم : محبوبہ مفتی

کشمیری غلام نہیں ہیں بلکہ جموں و کشمیر ملک کا تاج ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

اگر حالا ٹھیک ہیں تو انتخابات کرائے جائیں : فاروق عبداللہ

سری نگر- جموں قومی شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا

جموں سرینگر قومی شاہراہ 24 فروری ،3 اور 10 مارچ کو بند رہے گی :انتظامیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »