• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حد بندی کمیشن نے جموں وکشمیر کے سبھی اضلاع کے لوگوں کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھا ہے: رویندر رینہ

بھاجپا سینئر لیڈران کی وزیر داخلہ کیساتھ ملاقات کا امکان

by امت ڈیسک
25/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں وکشمیر انتظامیہ کی جانب سے یوٹی میں پراپرٹی ٹیکس لاگو کرنے کے خلاف سبھی سیاسی جماعتوں بشمول بھاجپا کی مخالفت کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر لیڈران نے اس معاملے پر بھاجپا کی قومی قیادت کے ساتھ ملاقات کرنے کا من بنایا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ بی جے پی کے سینیئر لیڈران مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ساتھ اس معاملے پر بات چیت کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ بھاجپا صدر رویندر رینا کی سربراہی میں بی جے پی کے سینیئر لیڈران جن میں اشوک کول ، درخشاں اندرابی شامل ہیں آنے والے دنوں کے دوران دہلی میں وزیر داخلہ کے ساتھ ملاقات کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔

دوران دہلی میں وزیر داخلہ کے ساتھ ملاقات کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات کے دوران پراپرٹی ٹیکس کے فیصلے کو واپس لینے پر گفت وشنید ہوگی۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ بی جے پی لیڈران وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ بھی ملاقات کرسکتے ہیں۔ بتادیں کہ جموں وکشمیر انتظامیہ نے گزشتہ دنوں یوٹی میں پراپرٹی ٹیکس نافذ کرنے کا فیصلہ کیا جس کی سبھی سیاسی پارٹیوں نے مخالفت کی۔بی جے پی جموں وکشمیر نے بھی پراپرٹی ٹیکس کو لاگو کرنے پر کہاکہ فیصلہ لینے سے قبل لوگوں کو اعتماد میں لینا چاہئے تھا۔ واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پراپرٹی ٹیکس کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ "پراپرٹی ٹیکس کو عوامی مشاورت اور لوگوں کے مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے وصول کیا جائے گا۔

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتہ کے روز جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا کہ ’’شہریوں کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے اور پراپرٹی ٹیکس شہروں کی مالی خودمختاری اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں عوامی سہولیات کی بہتری کو یقینی بنائے گا“۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پیسے دوگنا کرنے کا جھانسہ دینے والے پانچ افراد گرفتار

Next Post

پلوامہ میں اسٹیٹ بینک کے سیکورٹی گارڈ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
پلوامہ میں اسٹیٹ بینک کے سیکورٹی گارڈ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

پلوامہ میں اسٹیٹ بینک کے سیکورٹی گارڈ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

امرتسر میں بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

امرتسر میں بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا

بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

سانبہ میں آئی ٹی بی پی افسر کا بیٹا ہتھیار سمیت گرفتار

بینک گارڈ کی ہلاکت میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا : ڈی آئی جی

بینک گارڈ کی ہلاکت میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا : ڈی آئی جی

پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب کروڑوں روپے مالیت کی منشیات ضبط، 3 گرفتار: پولیس

پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب کروڑوں روپے مالیت کی منشیات ضبط، 3 گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »