• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی اے کا شوپیان کے مختلف مقامات پر چھاپہ

این آئی اے کا شوپیان کے مختلف مقامات پر چھاپہ

کارروائی القاعدہ کے ایک کارکن عمر ہلمندی کے کیس سے متعلق تھی

by امت ڈیسک
25/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) این آئی اے کی طرف سے آج صبح سے ضلع شوپیان کے وچی علاقے اوربڈگام ضلع میں پانچ مقامات پر چھاپہ مار کاروائیاں انجام دی گئی۔ این آئی اے بیان کے مطابق لکھنؤ اترپردیش کے القاعدہ کیس نمبر RC-02/2021/NIA/LKW کے سلسلہ میں میں وادی کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپہ مارے گئے۔ اس دوران این آئی اے نے بڑی تعداد میں دستاویزات اور ڈیجیٹل آلات ضبط کیے ہیں۔ بیان کے مطابق لکھنؤ اترپردیش کے القاعدہ کیس کے سلسلہ میں این آئی اے نے وادی کشمیر کے شوپیان اور بڈگام اضلاع میں پانچ مقامات پر تلاشی کارروائی انجام دی ہے۔ اس دوران تحقیقات کے لیے کہی افراد کو پولیس اسٹیشن میں لے جاکر تحقیقات کی گئی۔ این آئی اے نے وچی علاقے میں ریاض احمد میر ولد نبی میر، شاہد احمد شاہ ولد شبیر احمد شاہ جو پیشہ سے دوکاندار ہے، محمد شابان کمار ولد محمد رمضان جو چیرمین اوقاف کمیٹی وچی ہے اور محمد شفیع شاہ ولد عبدالاحد شاہ کی رہائش گاہوں پر چھاپہ مارا۔ این آئی اے کے بیان کے مطابق یہ کارروائی القاعدہ کے ایک کارکن عمر ہلمندی سے متعلق ہے، جو دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر عسکری تنظیموں میں بھرتی کرتا تھا۔ اس کے علاوہ انصار غزوت الہند کو بڑھانے کی کوشش کر رہا تھا۔ این آئی اے نے اپنے بیان میں بتایا کہ تازہ چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران بڑی تعداد میں دستاویزات اور ڈیجیٹل آلات ضبط کیے گئے ہیں۔ جبکہ کیس میں مزید تفتیش جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کو انتخابات کے بعد ریاست کا درجہ دیا جائے گا: اشوک کول

Next Post

انڈیا پاک کرکٹ میچ: آگرہ پولیس کی جانب سے گرفتار کشمیری طلبہ کی حراست میں مزید توسیع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
ہندپاک کرکٹ میچ کے بعد آگرہ میں بانڈی پورہ کا طالب علم گرفتار

انڈیا پاک کرکٹ میچ: آگرہ پولیس کی جانب سے گرفتار کشمیری طلبہ کی حراست میں مزید توسیع

سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہونے کے چندگھنٹے بعد مستعفی

سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہونے کے چندگھنٹے بعد مستعفی

رام باغ شوٹ آؤٹ میں ہوئیں ہلاکتوں کے بعد سرینگر اور پلوامہ میں ہڑتال

رام باغ شوٹ آؤٹ میں ہوئیں ہلاکتوں کے بعد سرینگر اور پلوامہ میں ہڑتال

رام باغ شوٹ آؤٹ: قاتلوں کو بے گناہ کہنے کی حماقت نہ کریں، ڈی جی پی

رام باغ شوٹ آؤٹ: قاتلوں کو بے گناہ کہنے کی حماقت نہ کریں، ڈی جی پی

جموں وکشمیر میں اگلی حکومت بی جے پی کی ہوگی: روندر رینہ

جموں وکشمیر میں اگلی حکومت بی جے پی کی ہوگی: روندر رینہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »