• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یتیم بچوں کی فروخت کے الزام میں این جی او دفتر سربمہر، دو افراد گرفتار

یتیم بچوں کی فروخت کے الزام میں این جی او دفتر سربمہر، دو افراد گرفتار

by امت ڈیسک
02/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(پلوامہ) کووڈ 19 کی وجہ سے یتیم ہونے والے بچوں کی دیکھ ریکھ کر رہی گلوبل ویلفیر چیریٹیبل ٹرسٹ نام کی ایک این جی او کا دفتر پانپور انتظامیہ نے سربمر کر دیا۔ پانپور پولیس اسٹیشن میں اس سلسلے میں معاملہ درج کرکے دو افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ بعض میڈیا خبروں میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ کووڈ کے باعث اپنے والدین کو کھونے والے کشمیری بچے بھارت کے بازاروں میں ’فروخت‘ کے لیے تیار ہیں۔  میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ مذکورہ این جی او نے کووڈ کے سبب یتیم ہونے والے ایک بچے کے لیے 75,000 روپے کی پیشکش کی ہے۔ریاستی انتظامیہ نے خبروں کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے کارروائی انجام دی۔ مشن ڈائریکٹر آئی سی پی ایس جے اینڈ کے نے متعلقہ حکام کو مقدمہ درج کرنے کی ہدایت دی جس کے بعد پانپور پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی۔ اعلیٰ حکام کے احکامات کے بعد پانپور پولیس نے جمعرات کو گلوبل ویلفیر چریٹیبل ٹرسٹ نام کی این جی او کے دفتر پر چھاپہ مارا اور وہاں سے تمام ضروری کاغذات اپنی تحویل میں لے کر این جی او دفتر کو سربمہر کر دیا۔ پولیس اسٹیشن پانپور نے اس ضمن میں ایک مقدمہ زیر نمبر 153/2021 کے تحت درج کرکے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ اس سلسلے میں مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یو این ایچ آر سی کو انسانی حقوق پر دہشت گردی کے اثرات کو صحیح طریقے سے سمجھنا چاہئے: ہندوستان

Next Post

دفعہ 370 آنجہانی پنڈت جواہر لال نہرو کی وراثت ہے: عمر عبداللہ کا رامبن میں عوامی اجتماع سے خطاب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
دفعہ 370 آنجہانی پنڈت جواہر لال نہرو کی وراثت ہے: عمر عبداللہ کا رامبن میں عوامی اجتماع سے خطاب

دفعہ 370 آنجہانی پنڈت جواہر لال نہرو کی وراثت ہے: عمر عبداللہ کا رامبن میں عوامی اجتماع سے خطاب

ٰبارہمولہ پولیس کا تین ملی ٹینٹ معاونین کو گرفتار کرنے کا دعوی

ٰبارہمولہ پولیس کا تین ملی ٹینٹ معاونین کو گرفتار کرنے کا دعوی

اسرائیل کا دارالحکومت تل ابیب دنیا کا سب سے مہنگا اور شام کا دارالحکومت دمشق سب سے سستا شہر قرار

اسرائیل کا دارالحکومت تل ابیب دنیا کا سب سے مہنگا اور شام کا دارالحکومت دمشق سب سے سستا شہر قرار

جدید استشراق ایک جائزہ

جدید استشراق ایک جائزہ

احساسِ ذمے داری

احساسِ ذمے داری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »