• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیف الاسلام قزافی کے کاغذات نامزدگی مسترد

لیبیا: سیف الاسلام قذافی صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار

by امت ڈیسک
03/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(طرابلس) لیبیا کے سابق حکمران معمرقذافی کے بیٹے سیف الاسلام صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اہل قرار دے دیے گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روز لیبیا کی عدالت نے سیف الاسلام قذافی کو صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق سیف الاسلام نے گزشتہ ماہ انتخابی کمیشن کی جانب سے ان کی درخواست کو مسترد کیے جانے کے خلاف سبھا کی عدالت میں اپیل دائر کی تھی۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ لیبیا کے الیکشن کمیشن نے سیف الاسلام قذافی کو 2015 میں جنگی جرائم کے الزامات سزائے یافتہ ہونے کی وجہ سے ان کا نام صدارتی انتخابات میں شامل اْمیدواروں کی فہرست سے خارج کردیا تھا۔ خیال رہے کہ لیبیا کے پہلے براہ راست صدارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 24 دسمبرکو ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بکری دستاویزات لے اڑی، سرکاری ملازم کی دوڑیں لگ گئیں

Next Post

ایران اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں جھڑپ کے بعد ’صورتحال قابو میں‘

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
ایران اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں جھڑپ کے بعد ’صورتحال قابو میں‘

ایران اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں جھڑپ کے بعد ’صورتحال قابو میں‘

جسمانی طور نا خیز افراد کا عالمی دن، ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن جموں و کشمیر نے بطور یوم سیاہ منایا

جسمانی طور نا خیز افراد کا عالمی دن، ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن جموں و کشمیر نے بطور یوم سیاہ منایا

آسمان میں پُرا سرار چمکتی ہوئی شئے سے راجوری اور پونچھ کے لوگ خوفزدہ

آسمان میں پُرا سرار چمکتی ہوئی شئے سے راجوری اور پونچھ کے لوگ خوفزدہ

پُرامن ماحول کو خراب نہ ہونے دیں، پولیس سربراہ کی آفسران کو تلقین

پُرامن ماحول کو خراب نہ ہونے دیں، پولیس سربراہ کی آفسران کو تلقین

تمام بین الاقوامی مسافروں کی آر ٹی- پی سی آر ٹیسٹنگ لازمی ہے: صوبائی کمشنر کشمیر

تمام بین الاقوامی مسافروں کی آر ٹی- پی سی آر ٹیسٹنگ لازمی ہے: صوبائی کمشنر کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »