• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پُرامن ماحول کو خراب نہ ہونے دیں، پولیس سربراہ کی آفسران کو تلقین

پُرامن ماحول کو خراب نہ ہونے دیں، پولیس سربراہ کی آفسران کو تلقین

by امت ڈیسک
04/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) ڈائر یکٹر جنرل آف پولیس دلباغ سنگھ کی قیادت میں پولیس افسران کا اجلاس کل (جمعہ 3 دسمبر کو) منعقد ہوا۔ اجلاس میں انہوں نے افسران کو تلقین کی ہے کہ وہ جموں وکشمیر میں پُر امن حالات کو خراب نہ ہونے دیں۔ پی سی آر کشمیر میں پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کے سینیئر افسران  کی ایک مشترکہ اجلاس کی صدرات کرتے ہوئے ڈی جی پی نے کہا کہ پولیس کے کام کاج اور اہلکاروں کی تعیناتی کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے تاکہ لمبے عرصہ سے ایک ہی جگہ پر تعینات اہلکاروں کا تبادلہ کیا جاسکے۔ اجلاس کے دوران دلباغ سنگھ نے پولیس اور دیگر سکیورٹی ایجنسیوں کے اعلیٰ افسران کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر میں حالات کو پُر امن رکھنے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں۔ اجلاس کے دوران صلاحیت سازی اور جوانوں کی فلاح و بہبود سے متعلق ایجنڈا کے مختلف نکات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

DGP J&K Sh Dilbag Singh chairs high level security review meeting at PCR #Kashmir. The meeting was attended by senior Police,Army & CAPF officers.Maintain and strengthen the peaceful atmosphere :DGP J&K to officers. pic.twitter.com/yiayYrD7d8

— J&K Police (@JmuKmrPolice) December 3, 2021

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آسمان میں پُرا سرار چمکتی ہوئی شئے سے راجوری اور پونچھ کے لوگ خوفزدہ

Next Post

تمام بین الاقوامی مسافروں کی آر ٹی- پی سی آر ٹیسٹنگ لازمی ہے: صوبائی کمشنر کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
تمام بین الاقوامی مسافروں کی آر ٹی- پی سی آر ٹیسٹنگ لازمی ہے: صوبائی کمشنر کشمیر

تمام بین الاقوامی مسافروں کی آر ٹی- پی سی آر ٹیسٹنگ لازمی ہے: صوبائی کمشنر کشمیر

آگ کی وارداتوں میں کم سے کم تین مکان اور ایک رہائشی ہٹ خاکستر

آگ کی وارداتوں میں کم سے کم تین مکان اور ایک رہائشی ہٹ خاکستر

ضلع بڈگام سے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا گیا: پولیس کا دعویٰ

ضلع بڈگام سے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا گیا: پولیس کا دعویٰ

دفعہ 370 کا جموں و کشمیر میں امن قائم کرنے سے کوئی تعلق نہیں: امیت شاہ

دفعہ 370 کا جموں و کشمیر میں امن قائم کرنے سے کوئی تعلق نہیں: امیت شاہ

کورونا کی نئی قسم کا تیزی سے پھیلاﺅ، دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

کورونا وائرس: ’اومیکرون‘ ویریئنٹ سے گھبرانا نہیں چاہیے، عالمی ادارہ صحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »