• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ضلع بڈگام سے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا گیا: پولیس کا دعویٰ

ضلع بڈگام سے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا گیا: پولیس کا دعویٰ

by امت ڈیسک
04/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بڈگام) پولیس نے ہفتے کے روز ضلع بڈگام سے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس کے ایک سینئر آفیسر کے مطابق "بڈگام کے پوشکر علاقے سے سیکیورٹی فورسز نے عسکریت پسند حمید ناتھ کو گرفتار کیا ہے۔ زآنگام کا رہنے والا ناتھ امسال فروری مہینے کی 26 تاریخ کو عسکری صفوں میں شامل ہوا تھا اور عسکری کمانڈر محمد یوسف ڈار عرف کانٹروکا قریبی ساتھی تھا۔”اُن کا مزید کہنا تھا کہ "باوثوق ذرائع کی نشاندھی پر فوج کی 2 اور 62 آر آر اور پولیس کی ایس او جی نے علاقے میں تلاشی شروع کی جس دوران عسکریت پسند کو گرفتار کیا گیا۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آگ کی وارداتوں میں کم سے کم تین مکان اور ایک رہائشی ہٹ خاکستر

Next Post

دفعہ 370 کا جموں و کشمیر میں امن قائم کرنے سے کوئی تعلق نہیں: امیت شاہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
دفعہ 370 کا جموں و کشمیر میں امن قائم کرنے سے کوئی تعلق نہیں: امیت شاہ

دفعہ 370 کا جموں و کشمیر میں امن قائم کرنے سے کوئی تعلق نہیں: امیت شاہ

کورونا کی نئی قسم کا تیزی سے پھیلاﺅ، دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

کورونا وائرس: ’اومیکرون‘ ویریئنٹ سے گھبرانا نہیں چاہیے، عالمی ادارہ صحت

سیاحت کوفروغ دینے کے سلسلے میں ٹور ازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کوکر ناگ میں فیسٹول کاانعقاد

سیاحت کوفروغ دینے کے سلسلے میں ٹور ازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کوکر ناگ میں فیسٹول کاانعقاد

جموں وکشمیر کی وحدت انفرادیت اجتماعیت قائم رکھنا تمام سیاسی پارٹیوں کے لیڈران اور جموں وکشمیرکے لوگوں کی ذمہ داری ہے

جموں وکشمیر کی وحدت انفرادیت اجتماعیت قائم رکھنا تمام سیاسی پارٹیوں کے لیڈران اور جموں وکشمیرکے لوگوں کی ذمہ داری ہے

پنزگام پلوامہ میں ریلوے پولیس اہلکار پرعسکریت پسندوں کا حملہ

پنزگام پلوامہ میں ریلوے پولیس اہلکار پرعسکریت پسندوں کا حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »